تھائی لینڈ میں منعقدہ 9ویں ہیروز انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے وزیرستان ازمرائی تائیکوانڈو کلب کے کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کر دی جہاں ہدایت اللہ محسود اور احسان اللہ محسود نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں کبل پولیس اسٹیشن کے مرکزی گیٹ پر ہونے والے ایک خودکش دھماکے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں اور 4 شہریوں سمیت 9 افراد شہید جبکہ متعدد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ اس مزید پڑھیں

ڈاکٹر خان زیب برکی رواں ماہ جنوبی وزیرستان کے علاقے کانیگرم میں دو افسوسناک واقعات پیش آئے۔ پہلے واقعے میں ایک شخص کو مبینہ طور پر طالبان کی جانب سے فوج کو سامان پہنچانے کے الزام میں اغوا کرنے کے مزید پڑھیں

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے کے 23 اضلاع میں یونیسیف کے تعاون سے جاری تعلیمی منصوبوں میں شفافیت اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے تھرڈ پارٹی تصدیق کا باقاعدہ عمل شروع کر دیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے عالم دین کو شہید کردیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے دژہ غنڈئی میں عالم دین مولانا اسماعیل وزیر کو نشانہ مزید پڑھیں

ضلع کرم کی تحصیل اپر کرم کے علاقے ڈال میں جائیداد کے تنازع پر چچازاد بھائیوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئے جبکہ حادثے کے شدید صدمے سے ایک اور شخص دل کا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ کے علاقے کوٹکئی میں گزشتہ روز نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے مقامی امن کمیٹی کے دو رضاکاروں کو قتل کر دیا۔ ذرائع اور پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ کوٹکئی مزید پڑھیں

سلیمان خیل قبیلے کے مشران نے افغان مہاجرین کے خلاف کارروائیوں کی آڑ میں مقامی پاکستانی شہریوں کی گرفتاریوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے احتجاجی تحریک شروع کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب وانا جنوبی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل واڑہ ماموند میں نامعلوم افراد نے سرکاری پرائمری سکول کو بارودی مواد سے تباہ کر دیا۔ مقامی پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب تقریباً تین بجے کے قریب مزید پڑھیں

ضلاع ہنگو کے علاقے خزینہ بانڈہ میں واقع پولیس چیک پوسٹ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں ڈی ایس پی دیار خان سمیت 5 پولیس اہلکار شہید جبکہ 20 سے زائد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
















