وزیراعلی علی امین گنڈاپور دوسرے روز بھی غائب، خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی مبینہ گمشدگی کے معاملے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ سےجاری مراسلے کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ کے اغوا ہونے کے معاملے پر بحث کی جائے مزید پڑھیں

ضلع کرم میں نامعلوم افراد کے حملے میں 7 ایف سی اہلکار جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فرنٹیئر کانسٹیبلری(ایف سی) کے سات اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایف سی اہلکاروں پر وسطی کرم میں تھانہ چنارک کے گاؤں پستونی میں حملہ کیا گیا۔ حملے کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، اتمانزئی جرگہ کی کال پر میرعلی میں شٹرڈاؤن ہڑتال اور احتجاج

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں اتمانزئی جرگہ کی کال پر شٹرڈاؤن ہڑتال اور احتجاج کیا گیا ۔ میرعلی بازار سمیت دیگر کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ بنوں میرانشاہ مرکزی شاہراہ ہر قسم کیلئے بند کیا گیا ہے جس کی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے رکشہ ڈرائیور نے بھارتی کھلاڑی کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے رکشہ ڈرائیور ارشد محسودنے بھارتی کھلاڑی کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا. بھارتی کھلاڑی چن مے شرما نے ایک منٹ 334 ایلٹر نیٹیو ایلبو سٹرائکس کئے تھے جبکہ ارشد محسود نےایک منٹ میں 373 مزید پڑھیں

موسی خیل میں تعمیراتی کمپنی کی مشنری نذر آتش، مزدورں کی اغوا کی خبریں بے بنیاد

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے مشینری کو نذرِ آتش کر دیا۔ حکام کے مطابق واقعہ سنیچر کی شب ضلع موسیٰ خیل سے تقریباً ایک سو کلومیٹر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، ماڑی پیٹرولیم کمپنی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ،6 افراد جاں بحق،10 زخمی

شمالی وزیرستان میں ماڑی پٹرولیم کمپنی(ایم پی سی ایل) کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر گرنے سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 10شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ سرکاری زرائع کے مطابق تحصیل شیواہ میں آئل فیلڈ کے نزدیک ‏ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں

ضلع کرم میں آٹھ روز بعدکچھ علاقوں میں سیز فائر،46 افراد جاں‌بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں شیعہ اور سنی قبائل کے درمیان گذشتہ 8 روز سے جاری جھڑپیں روکنے کیلئے انتظامیہ اور پولیس نے کچھ علاقوں میں سیز فائر کرنے میں کامیاب حاصل کرلی۔ صدہ، سنگینہ، اور بالش خیل خارکلے میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی بازار آپریشن کے متاثرین کا سروے شروع

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں انتظامیہ نے میرعلی بازار میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی کے نتیجے میں‌ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرنے کیلئے سروے شروع کردیا ہے. ہفتے کے روز انتظامیہ کی ٹیم نے میرعلی بازار کا دورہ کیا مزید پڑھیں