جنوبی وزیرستان : لدھا میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملے میں استاد جاں بحق، دو کمسن بچے شدید زخمی

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا کے علاقے میشتہ نظرخیل میں ایک مکان پر کواڈ کاپٹر (ڈرون) حملے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو کمسن بچے شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر، پی ٹی ایم رہنما گیلامن وزیر کی برسی پر تقریب کا اہتمام

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں معروف شاعر اور پی ٹی ایم رہنما مرحوم گیلامن وزیر کی برسی پرایک تقریب کا اہتمام کیا گیاجہاں مقررین نے پختون حقوق، امن اور انصاف کے لیے ان کی سیاسی و ادبی جدوجہد مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: مبینہ کواڈ کاپٹر حملے میں 3 بچیاں جاں بحق، 4 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل اعظم ورسک کے علاقے نرگسئی (سوئی خیلہ) میں گزشتہ رات ایک گھر پر مبینہ طور پر کواڈ کاپٹر سے گولہ گرا۔ واقعے کے نتیجے میں تین کمسن بچیاں جاں بحق اور چار افراد زخمی ہو مزید پڑھیں

ایم پی اے آصف خان محسود کے اغوا کی افواہیں بے بنیاد نکلیں

جنوبی وزیرستان اپر سے منتخب رکنِ صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) آصف خان محسود کے اغوا سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبریں اور افواہیں بے بنیاد ثابت ہو گئی ہیں۔ سماجی کارکن عالم زیب خان محسود مزید پڑھیں

کواڈ کاپٹر حملہ

باجوڑ: تحصیل ماموند میں گھر پر مبینہ کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ، بچہ جاں بحق ،خاتون زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں ایک گھر پر مبینہ کواڈ کاپٹر ڈرون حملے میں نو سالہ بچہ جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ علاقے انعام خورو (چینہ گئی) مزید پڑھیں

درجہ حرارت میں اضافے کے باعث خیبر پختونخواکے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنےکا خدشہ،الرٹ جاری

خیبر پختونخوا میں پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے خدشے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ خطے میں درجہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا سیف سٹی منصوبے کو ضم اضلاع تک توسیع دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخووا حکومت نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے اور جرائم کی روک تھام کے لیے سیف سٹی منصوبے کو پشاور سے توسیع دے کر ضم اضلاع اور دیگر اہم شہروں تک پھیلانے کا فیصلہ کر مزید پڑھیں