خیبرپختونخوا اسمبلی :محکمہ صحت کی آسامیاں دوسرے اضلاع کو دینے پر آصف محسود کا احتجاج، استعفے کی دھمکی

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں جنوبی وزیرستان لوئر میں بیوروکریسی کی مبینہ بے ضابطگیوں اور محکموں کی نااہلی پر حکومتی بنچوں سے ہی بغاوت اٹھ کھڑی ہوئی جہاں حکومتی رکن آصف محسود نے محکمہ صحت کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 93 فیصد دودھ غیر معیاری اور مضر صحت قرار

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نےحالیہ سروے میں صوبےکے 93 فیصد دودھ کو غیرمعیاری قرار دیدیا . جانچ پڑتال کے بعد بنوں سب ڈویژن اور ڈیرہ اسماعیل خان سب ڈویژن میں‌100 فیصد دودھ مضر صحت نکلا۔ خیبرپختونخوا فوڈ مزید پڑھیں

بی ایچ یو عمر راغزائی نے محکمہ صحت جنوبی وزیرستان اپر کی کارکردگی واضح کردی

جنوبی وزیرستان اپرکی تحصیل سراروغہ کے علاقے عمر رغزائی میں‌سرکاری بیسک ہیلتھ یونٹ(بی ایچ یو) پر بنی ویڈیو نے محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالات کھڑے کردیئے۔ صحافی رضیہ محسود نے سراروغہ کے علاقے عمر راغزئی میں‌سرکاری بی ایچ یو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ سروس کی بحالی کیلئے 2 ارب روپے جاری کردیئے

خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے صحت کارڈ سروس کی بحالی کےلئے دو ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیرصحت خیبرپختونخوا ریاض نے کہا ہے کہ صحت کارڈ سروس میں مزید اصلاحات کی جائیں گی جبکہ انتظامی کوتاہیوں مزید پڑھیں