جنوبی وزیرستان لوئر ،باولے کتے کے کاٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 17 افراد زخمی ہوگئے

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں باولے کتے نے خواتین اور بچوں سمیت 17 افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا۔ مقامی زرائع کے مطابق یہ واقعہ شاہین پنگہ گاؤں میں پیش آیا ہے۔ زخمیوں کو مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان، گنے سے اور لوڈ ٹریکٹر ٹرالیاں دو دنوں میں تین زندگیاں نگل گئی،دو زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں گنے سے اورلوڈ ٹریکٹر ٹرالیوں کے ٹکر سے دو روز میں دو طالبات سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ آج صبح ڈیرہ اسماعیل خان سے موٹر سائیکل پر بھکر جانے والے تین مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیو مہم بائیکاٹ،2 لاکھ سے زائد بچے پولیوسے محروم رہنے کا خدشہ

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مروت قومی جرگہ نے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن قبول خیل پراجیکٹ کے مغوی ملازمین کی بازیابی تک ضلع بھر میں پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ جرگے کے فیصلے کے بعد لکی مزید پڑھیں

ڈی آئی خان،کار پر فائرنگ،تین ایف اہلکاروں او رایک لیویز سب انسپکٹر سمیت 5 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان کےعلاقےدربن میں‌نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گاڑی میں سوار تین ایف سی اہلکار اور ایک لیویز سب انسپکٹر سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے. پولیس زرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع کاریزات کی تحصیل خانوزئی سے ڈیرہ مزید پڑھیں

بگن نقصانات سروے مکمل،ضلعی انتظامیہ کرم نےصوبائی حکومت سے 60 کروڑ روپے مانگ لئے

پاڑہ چنار(ویب ڈیسک)ضلع کرم کی انتظامیہ نے بگن میں ہونے والے نقصانات کا سروے مکمل کرنے کے بعدصوبائی حکومت سے 60 کروڑ روپے مانگ لئے ہیں. حکام کا کہنا ہے کہ بگن میں 700 دکانوں اور 300 سے زیادہ گھروں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان، ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں وزیر قبیلے کے دو مشران جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں وزیرقبیلے سے تعلق رکھنے والے دو سرکردہ قبائلی مشران جاں بحق ہوگئے۔ ملک خیر محمد توری خیل کو تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود جبکہ ملک سنگین مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان ،وزیر گرینڈ جرگہ کا رہنما نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے وزیر گرینڈ جرگہ کے رہنما خیر محمد توری خیل ڈیرہ اسماعیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ میرعلی کے رہائشی خیر محمد توری خیل پرتھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ، 3 نوجوان جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں 3 نوجوان جاں بحق ہوگئے . سرکاری زرائع کے مطابق میرعلی کے گاؤں حیدر خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین نوجوان جواں بحق ہوگئے. واقعے میں‌جاں‌بحق ہونے مزید پڑھیں