خیبر پختونخواہ کے تین اضلاع ٹانک ، جنوبی وزیرستان اپر اور جنوبی وزیرستان لوئر کے مختلف راستوں پر کل کرفیو نافذ ہوگی۔ تینوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سےکرفیو کے نفاذ کے حوالے سے الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کیے مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ کے تین اضلاع ٹانک ، جنوبی وزیرستان اپر اور جنوبی وزیرستان لوئر کے مختلف راستوں پر کل کرفیو نافذ ہوگی۔ تینوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سےکرفیو کے نفاذ کے حوالے سے الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کیے مزید پڑھیں
مفتی منیر شاکر ایک معروف اسلامی عالم، مبلغ اور پشتون قوم پرست تھے، جو 4 اپریل 1969 کو مکئی زئی ضلع کرم میں پیدا ہوئے۔ ان کی زندگی مذہبی تعلیم، علمی خدمات، روحانی قیادت اور قوم پرستانہ تحریکوں میں سرگرم مزید پڑھیں
پشاور کے تھانہ ارمڑ کی حدوود میں ایک بم دھماکہ کے نتیجے میں معروف مذہبی شخصیت اور پشتون قومی جرگہ کے ممبر مفتی منیر شاکر جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 ا فراد زخمی ہیں. لیڈی ریڈنگ ہسپتال(ایل آر ایچ) کے مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان لوئر میں مسجد کے اندر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں مولانا عبدالعزیز مسجد میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں تیز بارش سےکمرے کاچھت گرنے سے میاں،بیوں بچی سمیت جاںبحق ہوگئے. یہ واقعہ میدان بر قمبرخیل میں گذشتہ شب پیش آیا تھا.بسم اللہ نامی شخص اہلیہ اور کمسن بیٹی کے ہمراہ سورہے تھے مزید پڑھیں
خان زیب محسود ضلع کرم کے صدر مقام پاڑہ چنار اور بگن میں مطالبات کے حصول کیلئے الگ الگ دھرنے جاری ہیں۔ پاراچنار پریس کلب کے باہر جاری دھرنے کے شرکاء راستے کھولنے، پانچ لاکھ محصور آباد ی کو امدادی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے علما کے خلاف نامناسب ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر ایک شہری کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس حکام کا مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل سے ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والے چیمبر آف کامرس کے صدر رہا ہوگئے ہیں۔ سیف الرحمن کے ہمراہ اغوا ہونے والے دو کسٹم افسران تاحال بازیاب نہ ہوسکے۔14 فروری کو صدر چیمبر آف مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا میں تاجربراداری اور متحدہ سیاسی پاسون کے زیراہتمام بدامنی،اغواکاری،بم دھماکوں اور ڈکیتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا . رستم بازار وانامکمل طور پربند تھا. مظاہرین نے “امن بحال کرو، بحال کرو!” کے مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ کے گاؤں شکاری منزاکائی میں مبینہ طور پر جرگے پر مارٹر گولہ لگنے سے مقامی ٹھیکیدار جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے ہیں. ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں کا جرگہ جاری تھا کہ مزید پڑھیں