اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہمیں معطل کر دی ہیں. ریڈیو فری یورپ کی ویب سائیٹ پر شائع خبر کے مطابق معطلی کی خبر اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کو ستمبر مزید پڑھیں
افغان صوبہ ننگرہار کے دریا کونڑ میں کشتی ڈوبنےسے 20 افراد جاںبحق ہوگئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق صوبائی حکام نے بتایا ہے کہ کشتی ڈوبے کا واقعہ ننگر ہار کے مومند درہ ضلع میں ہفتے کی صبح پیش آیا مزید پڑھیں
خان زیب محسود وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے افغان صحافی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان صحافی احمد حنائیش پر گذشتہ رات جی سکس سیکٹر میں ایمبیسی روڈ پر ڈاکوؤں نے دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کردی۔ مزید پڑھیں
چین نے پاکستان سے شانگلہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دینےکا مطالبہ کیا ہے۔ بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان چینی وزارت خارجہ لن جیان کا کہنا تھا کہ دہشت مزید پڑھیں
فضل اللہ امارت اسلامی افغانستان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ نےآڈیو بیان میں کہا ہے کہ لوگ کہیں گے کہ عورتوں کو پتھروں سے مارنا خواتین کے حقوق کی پامالی ہے لیکن ھم افغانستان میں رجم (زنا حد) پر مزید پڑھیں
62 سالہ جرمن شخص نے 29 ماہ کے دوران کورونا وائرس کی 217 ویکسین لیں. متعدی امراض کے جرید دی لانسیٹ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف ایرلانجن نیورمبرگ کے محققین کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹا گرام کےاکاؤنٹس اچانک لاگ آؤٹ ہوگئے جو گھنٹہ بعد بحال ہوگئے. پاکستان میں فیس بک اکاؤنٹ لاگ آؤٹ ہونے کا آغاز سوا 8 بجے کے لگ بھگ ہوا۔ شروع میں صارفین مزید پڑھیں
سعودی عرب نے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ سعودی وزارت برائے امور اسلامی نے مساجد کے لیے خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے آئمہ مساجد پر پابندی عائد کردی ہے کہ وہ رمضان مزید پڑھیں
سعودی عرب نےبغیر اجازت کے حج و عمرہ ادا کرنے پر پچاس ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ ضروری اجازت نامے کے بغیر حج کرنا غیر قانونی مزید پڑھیں
ایران کے صوبے کرمان میں گھریلو تنازع پر نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنے باپ اور بھائی سمیت 12 رشتہ داروں کو قتل کر دیا. ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ لرزہ خیز واقعہ صوبہ کرمان کے قصبے فریاب کے قریب مزید پڑھیں