جنوبی وزیرستان لوئر میں بجلی کا بحران شدید ترین رخ اختیار کر گیا ہے جہاں 24 گھنٹوں کے دوران شہریوں کو صرف تین گھنٹے بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث عام شہریوں کی روزمرہ مزید پڑھیں


جنوبی وزیرستان لوئر میں بجلی کا بحران شدید ترین رخ اختیار کر گیا ہے جہاں 24 گھنٹوں کے دوران شہریوں کو صرف تین گھنٹے بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث عام شہریوں کی روزمرہ مزید پڑھیں
پولیس نے ضلع مہمند کے علاقے کوز گنداو میں اپنے گھر کی چھت پر بھارتی جھنڈا لہرانے اور اس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم کی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا کے علاقے سام مارکیٹ میں فریقین کے درمیان اچانک فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں وہاں موجود سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ روئیدار برکی زد میں آ کر زخمی ہو گئے۔ واقعے کے فوراً مزید پڑھیں
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں معمولی تلخ کلامی کے بعد پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں جاں بحق ہونے والے باجوڑ کی تحصیل سلارزئی، گاؤں وربلی سے تعلق رکھنے والے دو سگے بھائیوں اور ان کے چچازاد بھائی کی مزید پڑھیں

شاکر خان وزیر شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم مسلح افرادنے ایک فیلڈر گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ مقامی زرائع کے مطابق مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں اسکولوں سے باہر بچوں کو دوبارہ تعلیم کی طرف لانے کے لیے منصوبے پر عملی کام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ تعلیم، بلدیات، صحت اور سماجی بہبود کے حکام نے مفاہمتی مزید پڑھیں

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے وزارت قانون و انصاف کی سینئر کنسلٹنٹ اور انٹرنیشنل میڈی ایشن اینڈ آربیٹریشن سینٹر (IMAC) کی پراجیکٹ ڈائریکٹر عائشہ رسول کو عوامی خدمت، قانونی و عدالتی اصلاحات اور بین الاقوامی قانونی سفارت کاری میں نمایاں مزید پڑھیں
ضلع ٹانک کے سابق نیم قبائلی علاقے سب ڈویژن جنڈولہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جنڈولہ بازار کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں مقامی مزید پڑھیں

ضلع باجوڑ کی تحصیل ناوگئی کے علاقے چارمنگ میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو خواتین شدید زخمی ہو گئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ چارمنگ کے علاقے شاہ خانی میں پیش آیا جہاں مقامی شہری ذاکر ولد شینگل مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں نامعلوم مسلح افراد نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (احساس کفالت پروگرام)کے پرائیوٹ فرنچائزمیں داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت مزید پڑھیں