اورکزئی، خیبر، باجوڑ، مہمند، ڈی آئی خان اور ٹانک سمیت دیگر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا کےمختلف اضلاع میں کل سے 13 جون کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ اس سلسلے میں تمام اضلاع مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں نگران دور کی بھرتیاں غیر قانونی قرار،وفاقی آئینی عدالت کا تحریری فیصلہ جاری

وفاقی آئینی عدالت نے نگران حکومتوں کے اختیارات کی حد کا تعین کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں نگران دور کی تمام بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کی جانب مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان:احمد زئی وزیر قبائل کا گرینڈ جرگہ،حکومت سے قیام امن کیلئے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ

جنوبی وزیرستان لوئر کے ضلعی ہیڈکوارٹر وانا میں امن و استحکام کے قیام کے سلسلے میں احمد زئی وزیر قبائل آج بروز بدھ کا ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں علاقے کے عمائدین، مشران، منتخب نمائندوں اور مختلف شعبہ مزید پڑھیں

کوہستان کرپشن سکینڈل: ایبٹ آباد میں قیمتی بنگلہ اور کروڑوں روپے برآمد

قومی احتساب بیورو (نیب) نے کوہستان میگا کرپشن سکینڈل کی تحقیقات میں ایک اور اہم پیش رفت کرتے ہوئے مرکزی ملزم یحییٰ ٹھیکیدار کے دو مبینہ بے نامی داروں، محمد ایاز اور فضل الٰہی کو احتساب عدالت میں پیش کر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،معروف فٹبالر سبیل نور کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں بدامنی کا ایک اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں وزیر فٹبال کلب وانا کے سٹار فٹ بالر سبیل نور کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،وانا میں گرلز ہائی سکول کےگیٹ کے باہر زوردار دھماکہ،عمارت شدید متاثر

نورعلی وزیر جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا کے علاقے کڑی کوٹ میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جنان کوٹ کے مرکزی گیٹ کے قریب ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سکول کی چاردیواری کو شدید نقصان مزید پڑھیں

یاسر محسود کے اہلِ خانہ نے طارق آفریدی کے دعوے مسترد کر دیے

یاسر محسود کے بھائی ملک ناصر محسود نےمعروف کرکٹر شاہد آفریدی کے بھائی طارق آفریدی کی جانب سے عائد کیے گئے تمام الزامات اور دعوؤں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، حقائق کے منافی اور گمراہ کن مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر: تعلیمی اداروں کو دھمکیاں، کئی علاقوں میں سکول بند

نورعلی وزیر جنوبی وزیرستان لوئر کے مختلف علاقوں میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی دھمکیوں کے بعد متعدد سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں اور کئی مزید پڑھیں

ہنگو: کمسن بچے کے اغوا ،زیادتی اور قتل کیس کے 2 ملزمان پولیس گاڑی پر فائرنگ میں ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں صدر تھانے کی حدود میں سروزئی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک کمسن بچے کے اغوا، جنسی زیادتی اور قتل کے مزید پڑھیں

صوبے کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا رویہ رہا تو این ای سی اجلاس میں بیٹھنا مشکل ہو جائے گا، سہیل آفریدی کی وفاقی حکومت کو تنبیہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور وفاقی حکومتی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات ہوئی ہے جس میں عمران خان سے ملاقات کے انتظامات، نیشنل اکنامک کونسل (NEC) کے اجلاس، صوبے کے مالی حقوق اور مزید پڑھیں