جنوبی وزیرستان اپر میں پراسرار بیماری سے سینکڑوں جانور ہلاک

جنوبی وزیرستان اپر کے مختلف علاقوں میں پراسرار بیماری نے وبائی شکل اختیار کر لی ہے جس کے باعث اب تک سینکڑوں قیمتی جانور ہلاک ہو چکے ہیں اور مالداروں کو شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔ مقامی ذرائع کے مزید پڑھیں

بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان اور وزیرستان سمیت مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے الرٹ جاری کیا ہے کہ اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اور آندھی کی تباہ کاریاں، پی ڈی ایم اے رپورٹ جاری

خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہونے والی تیز آندھی، آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں متعدد اضلاع میں جانی و مالی نقصانات رپورٹ ہوئے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت کا سابقہ فاٹا کے ڈسپنسرز کو 2002 سے مستقل کرنے کی ہدایت

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری محکموں میں کنٹریکٹ ملازمین کے حوالے سے ایک تاریخی اور بڑا حکم جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مستقل نوعیت کے کام کے لیے کنٹریکٹ پر کی گئی تمام تعیناتیاں غیر آئینی تصور ہوں مزید پڑھیں

اورکزئی،قبر کھودنے کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 3افراد جاں بحق،4زخمی

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع لوئر اورکزئی کے علاقے میربک میں تدفین کے لیے قبر کھودنے کے دوران اچانک آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،مسلح افراد نے درپہ خیل قبیلے کے 16 افراد کو اغوا کر لیا، جرگہ کوششیں شروع

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں میرعلی-بنوں روڈ پر مسلح گروہوں نے مختلف مقامات پر ناکہ بندی کر کے درپہ خیل قبیلے کے لگ بھگ 16 افراد کو گاڑیوں سے اتار کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ مقامی مزید پڑھیں