وفاقی حکومت نے آئندہ ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کی جانے والی اس کمی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے اضلاع لکی مروت اور باجوڑ میں دہشت گردی کے دو الگ الگ واقعات پیش آئے ہیں جن میں ایک بچی سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ دس افراد زخمی ہوگئے. لکی مروت کے علاقے خیرو خیل پکہ مزید پڑھیں

موٹروے ایم ون (M-1) پر کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب ایک ہولناک سڑک حادثے میں سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ ابتدائی معلومات کے مطابق سابق مزید پڑھیں
وہاب وزیر شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کےعلاقےعیدک میں دو دن قبل نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک مقامی اسکول ٹیچر کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف عیدک قوم کے جرگے نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بنوں میرانشاہ مین روڈ کو ہر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق پہلا واقعہ سیدگی بکاخیل کے علاقے میں پیش آیا جہاں گھر کے باہر موجود پولیس اہلکار محمد مزید پڑھیں
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے کسی بھی ملازم کا ایک ہی جگہ پر دو سال کا دورانیہ (ٹینور) مکمل ہونے سے پہلے تبادلہ کرنے کی پالیسی کو خلافِ قانون قرار دیتے ہوئے ایجوکیشن ڈائریکٹریٹ کے جاری کردہ تمام حالیہ تبادلے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر وانا میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور مقامی قبائلی رہنما ملک جمیل پر حالیہ حملوں کے خلاف احمد زئی وزیر قبیلے کے ذیلی شاخ توجئے خیل نے 600 افراد پر مشتمل قبائلی لشکر مزید پڑھیں

پاکستان کے بڑے مائیکرو فنانس اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے پلیٹ فارم ایزی پیسہ کا سسٹم تکنیکی خرابی کا شکار ہو گیا ہے، جس کے باعث ملک بھر میں متعدد صارفین کو آن لائن ٹرانزیکشنز اور موبائل ایپ کے استعمال میں مزید پڑھیں

وحید اللہ ضلع باجوڑ کی تحصیل سلارزئی کے مشہور سیاحتی مقام راغگان ڈیم (چرگوڑئی) میں 12 سالہ بچہ ڈوبنے سے جاں بحق ہو گیا۔ بچے کی شناخت فرحان اللہ ولد مجید اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو مرگی کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل واناکے علاقے کریکوٹ میں توجئے خیل قبیلے کے چیف ملک جمیل پر مسلح افراد کے حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں. مقامی ذرائع کے مطابق جب کڑیکوٹ بازار میں ملک جمیل کی گاڑی پر فائرنگ مزید پڑھیں


















