قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی کے بھائی طارق آفریدی نے اے اے ایچ گروپ کے حاجی ناصر محسود کی جانب سے عائد کردہ تمام الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد مزید پڑھیں
سعید وزیر جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں سیکیورٹی صورتحال کے باعث شدید تشویش اور غیر یقینی کی فضا قائم ہو گئی ہے۔ علاقے میں تقسیم کیے گئے مبینہ پمفلیٹس میں شہریوں کو آج شام مزید پڑھیں

کرم کی تحصیل علیزئی میں ایک دکان کے اندر بارودی مواد پھٹنے سے بچے سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ بگن بازار میں اس وقت پیش آیا جب وہاں واقع ایک کباڑ (اسکریپ) کی مزید پڑھیں

حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں کرتے ہوئے متعدد اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سمیت کئی سینئر افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کو جرمنی روانگی کے دوران پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرواز سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر محکمۂ اعلیٰ تعلیم کے ایک وفد کی قیادت مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئی خولہ کے علاقے گل کچ کے قریب دو مقامی گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ایم پی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کاروباری شخصیت یاسر محسود کی مبینہ گمشدگی اور اغوا کے معاملے پر ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں فاٹالویہ جرگہ کی سربراہی میں محسود اور آفریدی قبائل کے مشران کا ایک گرینڈ جرگہ منعقد مزید پڑھیں

اسماعیل شاکر خیبر پختونخوا کے پسماندہ ضلع شانگلہ کے کوئلہ کان مزدور جب بھی عید کے تہوار پر دیس لوٹتے ہیں تو ان کی جیبوں میں موجود محنت کی کمائی پر دکانداروں، مقامی ڈاکٹروں اور ٹرانسپورٹرز کی نظریں ہوتی ہیں۔ مزید پڑھیں

سراروغہ میں امن و امان کی صورتحال، طویل کرفیو اور چیک پوسٹوں پر شہریوں کی بار بار انٹری کی وجہ سے درپیش مشکلات کے حوالے سے ایک اہم قبائلی جرگہ منعقد کیا گیا، جس میں مقامی رہنماؤں نے عوامی مسائل مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا کے علاقے کڑی کوٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف قبائلی رہنما ملک جمیل وزیر کے دو بیٹے جاں بحق اور ایک راہگیر زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملک مزید پڑھیں


















