خیبرپختونخوا کابینہ نے15 سے زائد منصوبوں کیلئے 20 ارب سے زائد رقم کی منظوری دیدی

خیبر پختوںخوا کابینہ نے محکمہ صحت و تعلیم، تعمیرات، مقامی حکومتوں اور صوبائی وزراء کے ہاؤسنگ الاونس سمیت 15 سے زائد منصوبوں کے لیے 20 ارب سے زائد رقم کی منظوری دیدی۔ٕ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور مزید پڑھیں

مجھے ہراساں کرکے زبردستی استعفی لیا گیا، سابق خاتون سینئر وائس پریزیڈنٹ موبی لنک مائیکروفنانس بینک

موبی لنک مائیکروفنانس بینک کی سابق سینئر وائس پریزیڈنٹ ایما خان یوسفزئی نے الزام لگایا ہے کہ انھیں ادارے کےعبوری سی ای او حارث محمود چوہدری کی ہدایت پر حبس بے جا میں رکھ کر ہراساں کرکے زبردستی استعفی لیا مزید پڑھیں

ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر مذید حملوں کا خدشہ،سرکاری حکام کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر سرکاری حکام پر مذید حملوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے فوری طور حفاظتی اقدامات کی ہدایت کردی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے آئی جی، تمام انتظامی سیکرٹریز، کمشنر ڈی آئی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لنڈی ڈوگ میں موٹرسائیکل سوار دو افراد پر کالے شیشوں کی فیلڈرگاڑی سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے مزید پڑھیں

پشتون ثقافت

رابعہ مہر محسود ثقافت، انسانی معاشروں میں پاۓ جانے والی سماجی رویوں اور اصولوں کے ساتھ ساتھ ان گروہوں اور افراد کے علم، عقائد ، فنون ، قوانین ، رسم و رواج ، صلاحیتوں اور عادات پر مشتمل ہے۔ ہر مزید پڑھیں

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا

پشتو ن تحفظ موومنٹ کے رہنما اور جنوبی وزیرستان سے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ علی وزیر کو گذشتہ شب وفاقی دارلحکومت کے پمز ہسپتال سے اس وقت گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں

ٹانک،ججوں کے قافلے پر نامعلوم افراد کے حملے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں ججوں کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کی سنیئر سول جج طاہرہ ملک،ایڈیشنل سول جج اصغرعلی شاہ اور ضلع مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان، مسلح افراد نے کیش وین اغواء کرکے5 کروڑ لوٹ لئے

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک روڈ پر نامعلوم مسلح افرد نے کیش وین کو عملے سمیت اغواء کرکے 5 کروڑ لوٹ لئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ٹانک روڈ پر ہتھالہ گاوں کے قریب پیش آیا۔ واردات مزید پڑھیں