جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ سےگزشتہ روز اغوا ہونے والے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں کوٹ کونڑ پہاڑ سے برامد ہوئی ہیں. ایف سی اہلکاروں کو گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا۔ پولیس زرائع کے مطابق دونوں ایک مزید پڑھیں


جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ سےگزشتہ روز اغوا ہونے والے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں کوٹ کونڑ پہاڑ سے برامد ہوئی ہیں. ایف سی اہلکاروں کو گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا۔ پولیس زرائع کے مطابق دونوں ایک مزید پڑھیں

علی ارقم پشتون خطہ اپنی قبائلی ساخت و روایات اور پھر مذہبی قدامت پسندی کے اختلاط کے نتیجے میں بننے والے ملغوبے اور پچھلی دو تین دہائیوں سے ریاست پاکستان کی سٹریٹجک سمر سالٹس کیلئے پسندیدہ اکھاڑہ ٹھہرنے کے باعث مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میںسکیورٹی فورسز پر دو مختلف مقامات پر حملوں کے نتیجے میں ایک اہلکار جاںبحق جبکہ آفیسر سمیت 4اہلکار زخمی ہوگئے. زرائع کے مطابق تحصیل میرعلی کے علاقے میںخیسور روڈ پر عسکریت پسندوںنے سکیورٹی فورسز کے کانوائے پر حملہ مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو ملنے والی انعامی رقم پر ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردیدکی ہے. ایف بی آر کی جانب سے جاری وضاحتی مطابق سوشل میڈیا اور بعض الیکٹرانک میڈیا مزید پڑھیں

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے چیئرمین اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے پاکستان میں صرف 9 مئی بڑا حادثہ نہیں ہے بلکہ ملک بننے کے 25 سال بعد ٹوٹ گیا تھا یہ بڑا مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کے دوران اب تک 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوئے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نےمون سون بارشوں کے نقصانات کے حوالے مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل نال کے علاقے گریشہ سے لاپتہ ہونے والے 6 نوجوانوں کے لواحقین کا کہنا ہے کہ ہمارے لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا جائے ورنہ دوبارہ احتجاج شروع کیا جائیگا۔ روزنامہ انتخاب میں شائع خبرکے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ چیک پوسٹ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں 3 اہلکار جاں بحق اور کیپٹن سمیت 12 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ شب مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد گوادر اور کوئٹہ سمیت صوبے کے کئی شہروں میں دو ہفتوں سے جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مذاکرات کی کامیابی کے بعد بلوچ یکجہتی کمیٹی مزید پڑھیں

خان زیب محسود رواںسال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ملک بھر میںبچوںپر تشدد کے 1630 واقعات سامنے آئے ہیں جن میں جنسی تشدد کے 862 واقعات شامل ہیں۔ رواں سال رپورٹ ہونے والے واقعات میں 78 فیصد پنجاب،11 فیصد مزید پڑھیں