صوبے کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا رویہ رہا تو این ای سی اجلاس میں بیٹھنا مشکل ہو جائے گا، سہیل آفریدی کی وفاقی حکومت کو تنبیہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور وفاقی حکومتی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات ہوئی ہے جس میں عمران خان سے ملاقات کے انتظامات، نیشنل اکنامک کونسل (NEC) کے اجلاس، صوبے کے مالی حقوق اور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: مکین بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل مکین میں آج نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں اسد اللہ نامی شخص جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ مکین بازار میں پیش آیا جہاں گھات لگائے مزید پڑھیں

یاسر محسود کے اغوا کا معاملہ، طارق آفریدی نے تمام الزامات مسترد کردیے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی کے بھائی طارق آفریدی نے اے اے ایچ گروپ کے حاجی ناصر محسود کی جانب سے عائد کردہ تمام الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد مزید پڑھیں

اعظم ورسک میں کشیدگی، مبینہ پمفلٹس میں علاقہ خالی کرنے کا الٹی میٹم، مقامی جرگے کا نقل مکانی سے انکار

سعید وزیر جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں سیکیورٹی صورتحال کے باعث شدید تشویش اور غیر یقینی کی فضا قائم ہو گئی ہے۔ علاقے میں تقسیم کیے گئے مبینہ پمفلیٹس میں شہریوں کو آج شام مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں تیل کا بحران، خیبر پختونخوا حکومت کا ہنگامی حکم نامہ جاری

جنوبی وزیرستان اپر، شمالی وزیرستان اور مہمند کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل

حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں کرتے ہوئے متعدد اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سمیت کئی سینئر افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو پشاور ایئرپورٹ پر جرمنی جانے سے روک دیا گیا

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کو جرمنی روانگی کے دوران پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرواز سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر محکمۂ اعلیٰ تعلیم کے ایک وفد کی قیادت مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، توئی خولہ میں روڈ کے معاملے پر دو گروپوں میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئی خولہ کے علاقے گل کچ کے قریب دو مقامی گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ایم پی مزید پڑھیں

مغوی یاسر محسود کی بازیابی کے لیے جمرود میں گرینڈ جرگہ،قبائلی مشران نے مہلت مانگ لی

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کاروباری شخصیت یاسر محسود کی مبینہ گمشدگی اور اغوا کے معاملے پر ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں فاٹالویہ جرگہ کی سربراہی میں محسود اور آفریدی قبائل کے مشران کا ایک گرینڈ جرگہ منعقد مزید پڑھیں

آن لائن فراڈ یا غریب مزدور کی شناختی دستاویز کا غلط استعمال؟ شانگلہ کا شیر زمان سائبر کرائم ایجنسی کی زد میں

اسماعیل شاکر خیبر پختونخوا کے پسماندہ ضلع شانگلہ کے کوئلہ کان مزدور جب بھی عید کے تہوار پر دیس لوٹتے ہیں تو ان کی جیبوں میں موجود محنت کی کمائی پر دکانداروں، مقامی ڈاکٹروں اور ٹرانسپورٹرز کی نظریں ہوتی ہیں۔ مزید پڑھیں