خیبرپختونخوا ،سینکڑوں نان گزٹیڈ ملازمین خلاف قانون سرکاری گاڑیاں استعمال کررہے ہیں

معاشی مشکلات سے دوچار صوبہ خیبرپختونخوا میں سینکڑوں نان گزٹیڈ ملازمین غیر قانونی طور پرسرکاری گاڑیاں استعمال کررہے ہیں۔ زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ صوبائی سیکرٹریٹ، ڈائریکٹوریٹ اور ضلعی دفاتر کے ملازمین سرکاری گاڑیوں پر قبضہ کئے ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

بلوچستان سے 50 افراد لاپتا ہوئے ہیں، نگران وزیرخلیل جارج کی وزیراعظم کے بیان کی توثیق

نگران وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے اس دعوے کی توثیق کی ہے کہ بلوچستان سے تقریباً 50 سے زائد لوگوں کو جبری طور پر لاپتا کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

تربت،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 مزدور جاں‌بحق،2 زخمی

بلوچستان کے ضلع تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 مزدور جاں بحق جبکہ 2 مزدور شدید زخمی ہوگئے ہیں. پولیس کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کونامعلوم افراد سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقامی ٹھیکیدار نصیر مزید پڑھیں

سعودی عرب کا 600پاکستانی طلبہ کو سکالرشپس دینے کا اعلان

سعودی عرب نے 25 یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے پاکستانی طلبا وطالبات کو 600 سکالرشپس دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے اردو نیوز کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن حکام نے بتایا ہے کہ یہ وظائف مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا ، ڈیپوٹیشن پرتعینات ملازمین کے اضافی الاؤنسز بندکرنے کا حکم

خیبر پختونخوا میں نگران حکومت نے صوبے بھر میں ڈیپوٹیشن پر تعینات ملازمین کے اضافی الاؤنسز بند کرنے اورغلط طریقے سے الاؤنسز وصول کرنیوالے ملازمین سےریکوری کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ محکمہ خزانہ نے صوبے کے تمام محکموں کے مزید پڑھیں

کنجر کون

ارسلان سدوزئی میری دادی ایک بار میرے ساتھ بیٹھی ٹی وی دیکھ رہی تھی ۔تو عاطف اسلم کا کوئی گانا چل 2میری دادی نے برملا پوچھا،بیٹا آجکل یہ گانے بجانے والے کھاتے کہاں سے ہیں ،اب لوگوں کے ہاں اولاد مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں صباون سکولز اینشیٹو پروگرام شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے کے قبائلی اضلاع میں صباون سکولز اینشیٹو پروگرام شروع کرنے کی منظوری دی ہےجس کے تحت سکولوں سے باہر طلبہ کو نجی سکولوں میں سرکاری خرچ پر پڑھایا جائے گا۔ محمکہ تعلیم کے دستاویزات کے مزید پڑھیں

سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی، طالبات کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کوئٹہ میں طالبات نے فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔ طالبات نے یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے فیسوں میں حالیہ اضافے کو مسترد کر دیا۔ طالبات کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں