9 مئی پرتشدد احتجاج،خیبرپختونخوا میں 200 سے زائد سرکاری ملازمین کی نشاندہی کی گئی

خیبرپختونخوا میں 9 مئی کے پرتشدد احتجاج میں 200 سے زائد سرکاری ملازمین کے ملوث ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام نے بتایا ہےکہ پرتشدد احتجاج میں 200 سےزائدسرکاری ملازمین کی نشاندہی کرلی گئی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستا ن،دتہ خیل میں‌چیک پوسٹ پر خود کش دھماکہ،3 سیکیورٹی اہلکاروں‌سمیت 4 جاں‌بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں اور دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

ہنگو میں تیل اور گیس نکالنے والی کمپنی کی سائیٹ پرحملہ،6 سیکیورٹی اہلکارجاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں تیل اور گیس نکالنے والی غیر ملکی کمپنی کی سائیٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں 6 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔ ہنگو پولیس کے اہلکار اسد اللہ نے برطانوی خبررساں ادارے کو مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر، سیکیورٹی فورسز کی حراست میں شہری کے جاں بحق ہونے کے خلاف دھرنا

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ میں سیکیورٹی فورسز کی حراست میں ایک شہری کے مبینہ جاں بحق ہونے کےخلا ف پشتون تحفظ مومنٹ(پی ٹی ایم) اور مقامی افراد نےخیسور قلعہ کے سامنےاحتجاجی دھرنا شروع کردیا ہے۔ دھرنے میں شریک مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،میشتہ تنگاڑائی میں معمر شخص لینڈ مائن کا شکار ہوگئے

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سروکئی میں معمر شخص لینڈ کا شکارہو گئےجنہیں شدید زخمی حالت میں طبی امداد کےلئے وانا منتقل کیاگیاہے۔ مقامی زرائع کے مطابق یہ واقعہ آج پیرکے روز تحصیل سروکئی کے علاقے میشتہ تنگاڑائی میں پیش مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی مالی بحران کا شکار ہوگئی

خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی درسگاہ پشاور یونیورسٹی مالی بحران کا شکار ہوگئی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی نے محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کو یونیورسٹی بحران سے متعلق مراسلے کے ذریعے آگاہ کر دیا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں شدت پسندوں نے 2 گرلز سکول تباہ کردیئے

میرانشاہ:شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں شدت پسندوں نے ایک ہی رات میں دو گرلز مڈل سکول بارودی مواد سے دھماکہ کرکے تباہ کردیئے۔ پولیس اور مقامی زرائع کے مطابق اتوار کی رات گورنمنٹ مڈل سکول نور جنت گل کوٹ مزید پڑھیں

سابق رکن پارلیمنٹ عثمان ترکئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

پشاور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان ترکئی کا کہنا تھاکہ ہم پہلے مسلم لیگی تھے، اس کے بعد مزید پڑھیں