جنوبی وزیرستان لوئر میں پولیو مانیٹرنگ ٹیم پر حملہ،ایک پولیس اہلکار جاں بحق

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی سیکیورٹی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مانڑہ کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا مزید پڑھیں

گنیز ورلڈ ریکارڈ کی سنچری مکمل ہونے پربھی حوصلہ افزائی نہیں کی، عرفان محسود کا علی امین گنڈاپور سے شکوہ

گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ کی سینچری مکمل کرنے والے عرفان محسود وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور ان کے بھائی سے فیصل امین کی جانب سے حوصلہ افزائی نہ ملنے پر شکوہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پولیس اے ایس آئی اور مقامی سیاسی رہنما کی ٹارگٹ کلنگ

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس اے ایس آئی اور مقامی سیاسی رہنماء جاں بحق ہوگئے۔ دونوں واقعات گذشتہ روز(منگل کو) پیش آئے تھے۔ مقامی زرائع کے مطابق میرانشاہ میں جمعیت علماء اسلام کے ضلعی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں کھلونا بم دھماکہ،دو بچے شدید زخمی

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں کھلونا بم کے دھماکے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈانڈے درپہ خیل کے علاقےنورخان ٹیوب ویل میں دو بچے کھلونا بم شکار ہوگئے۔ بچوں کو ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد مزید پڑھیں

عرفان محسود نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی سنچری مکمل کرلی

خان زیب محسود جنوبی وزیرستان کے رہائشی عرفان محسود 100 گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے واحد پاکستانی بن گئے۔ عرفان محسود نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری بیان میں بتایا کہ انہوں نے اٹلی کے مارسیلو فیری کا ریکارڈ مزید پڑھیں

نان کسٹم ٹائر کیوں کسٹم بیجھ دیئے،جنوبی وزیرستان لوئر میں پولیس اورٹائرز اونرز میں ہاتھاپائی

نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہاتھا پائی ، 5 مظاہرین گرفتار کرلئے گئے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کےلئے پولیس نے ہوائی فائرنگ بھی کی جس سے ایک نوجوان معمولی زخمی ہوگئے۔ گرفتار مزید پڑھیں

شانگلہ میں گاڑی پر خود کش حملے میں 5 چینی شہریوں سمیت 6 افراد ہلاک

شانگلہ کے علاقے بشام میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی شہریوں کی گاڑی سے ٹکرادی جس کے نتیجے میں 5 چینی شہریوں‌سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے. دھماکے کے نتیجے میں چینی باشندوں کی گاڑی نیچے گہری مزید پڑھیں

ٹانک ، کوٹ خدک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق

ضلع ٹانک کے نواحی علاقے کوٹ خدک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان میں 4 افراد جاں‌بحق اور ایک زخمی ہوا ہے. مقامی زرائع کے مطابق تھانہ گومل کی حدود ٹانک وزیرستان روڈ پر کوٹ خدک اڈے مزید پڑھیں