سعودی عرب میں طوفانی ژالہ باری کے باعث سڑکیں بند ہوگئیں

ریاض: سعودی عرب کے علاقے خمیس مشیط اور عسیر میں طوفانی ژالہ باری کے باعث علاقے میں سڑکیں بند ہوگئیں اور گاڑیاں پھنس گئیں۔ عرب نیوز ویب سائیٹ العربیہ کے مطابق موسمیاتی تبدلیوں کے نتیجے میں خمیس مشیط اور عسیر مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں ہوٹل میں آتشزدگی،8 پاکستانی زائرین جاں بحق،6 زخمی

ریاض:سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے نتیجے میں 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ ہلاکتوں کے حوالے سے میڈیا کے سوالات کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

بھارت،کشتی الٹنے سےخواتین اور بچوں سمیت22 افراد جاں بحق ہوگئے

نئی دہلی :بھارتی ریاست کیرالہ میں سیاحوں کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ اتوار کو رات گئے کیرالہ کے ضلع ملاپُرم کے ساحلی علاقے تنر میں مزید پڑھیں

حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی سے گزارش ہے کہ بیٹھ کر بات کریں،افغان وزیرخارجہ امیر خان متقی

اسلام آباد: افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) سے گزارش ہے کہ بیٹھ کر بات کریں۔ اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز میں مزید پڑھیں

افغانستان کے وزیر خارجہ چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی سیکیورٹی، اقتصادی اور تجارتی امور پر بات چیت کے لیے چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ کابل سے روانگی سے قبل افغانستان کی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان حافظ ضیا مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین کا احتجاج، غیر ملکی حکومتوں سےطالبان حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا مطالبہ

افغان دارالحکومت کابل میں خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے غیر ملکی حکومتوں سے طالبان حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق افغان خواتین کے ایک گروپ نے احتجاج کرتے ہوئے غیر ملکی مزید پڑھیں