خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کو جرمنی روانگی کے دوران پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرواز سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر محکمۂ اعلیٰ تعلیم کے ایک وفد کی قیادت مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئی خولہ کے علاقے گل کچ کے قریب دو مقامی گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ایم پی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کاروباری شخصیت یاسر محسود کی مبینہ گمشدگی اور اغوا کے معاملے پر ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں فاٹالویہ جرگہ کی سربراہی میں محسود اور آفریدی قبائل کے مشران کا ایک گرینڈ جرگہ منعقد مزید پڑھیں

اسماعیل شاکر خیبر پختونخوا کے پسماندہ ضلع شانگلہ کے کوئلہ کان مزدور جب بھی عید کے تہوار پر دیس لوٹتے ہیں تو ان کی جیبوں میں موجود محنت کی کمائی پر دکانداروں، مقامی ڈاکٹروں اور ٹرانسپورٹرز کی نظریں ہوتی ہیں۔ مزید پڑھیں

سراروغہ میں امن و امان کی صورتحال، طویل کرفیو اور چیک پوسٹوں پر شہریوں کی بار بار انٹری کی وجہ سے درپیش مشکلات کے حوالے سے ایک اہم قبائلی جرگہ منعقد کیا گیا، جس میں مقامی رہنماؤں نے عوامی مسائل مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا کے علاقے کڑی کوٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف قبائلی رہنما ملک جمیل وزیر کے دو بیٹے جاں بحق اور ایک راہگیر زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملک مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے کالوشہ میں پالے چوک پر مسلح افراد اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ اور راکٹوں کا تبادلہ ہوا ہےجس کے نتیجے میں ایک عام شہری زخمی ہو گیا۔ مقامی ذرائع کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے اضلاع بنوں اور پشاور میں شدید طوفانی آندھی اور تیز ہواؤں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہےجس کے نتیجے میں مختلف حادثات کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 39 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بنوں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے اضلاع شانگلہ اور کرم میں کچے مکانات منہدم ہونے کے دو مختلف ابناک واقعات میں دو خواتین اور 7 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ شانگلہ میں پیش آنے والے واقعے میں ایک ہی مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل مکین کے علاقے دشکہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ افسوسناک واقعہ آج صبح تقریباً نو بجے پیش آیا جب نامعلوم مزید پڑھیں


















