چمن:پاک افغان بارڈر پرکشیدگی برقرار، ہزاروں پاکستانی اور افغان شہری پھنس گئے

چمن میں پاک افغان بارڈر باب دوستی پر افغان حدود سے فائرنگ اور ایف سی اہلکار کی شہادت کے بعد بارڈر پرکشیدگی برقرار ہے اور باب دوستی آمدروفت اور تجارت کے لیے بند ہے۔ ڈپٹی کمشنر حمید زہری کے مطابق مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی میں شناختی کارڈ کے اجراءمیں ڈی این اے ٹیسٹ لازمی قراردینے سے متعلق قرارداد منظور

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی نے نادرا کے شناختی کارڈ کے اجراءمیں ڈی این اے ٹیسٹ لازمی قراردینے سے متعلق قرارداد منظور کرلی ۔ پیر کے روزبلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری بشریٰ رند نے قراردپیش کی کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ مزید پڑھیں

ڈی جی لیویز نے بلوچستان کے لیویز کی تمام آسامیوں کو فروخت کیاہے،میر عارف جان محمد حسنی

کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سابق صوبائی وزیر میر عارف جان محمد حسنی نے الزام عائد کیاہے کہ ڈی جی لیویز نے صوبے کے لیویز کی تمام آسامیوں کو فروخت کیاہے اس کے خلاف اینٹی کرپشن ،ایف آئی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹراب کرائے پر بھی استعمال کیا جاسکے گا،قانون میں ترمیم

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر کیوں استعمال کیا گیا؟ کس نے استعمال کیا؟ اب کوئی سوال بھی نہیں کرسکےگا، کیونکہ قانون میں ترمیم کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں وزراء کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات سے متعلق مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

لاہور: فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں دستیاب نہیں ہوسکیں گے، انہیں کھلانے کا رسک لینے کے بجائے آرام کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حارث رؤف کو ٹیسٹ ڈیبیو کروانے پر اتفاق کیا گیا مزید پڑھیں

نیب ترامیم سے ٹرائل اتنا مشکل بنا دیا گیا کرپشن ثابت نہیں ہو سکتی،سپریم کورٹ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا ہے کہ نیب ترامیم سے ٹرائل اتنا مشکل بنا دیا مزید پڑھیں

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اہلخانہ کو موصول ہوگئی

اسلام آباد۔ سینئر صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اہل خانہ کے حوالے کردی، مقتول صحافی کی اہلیہ نے رپورٹ موصول ہونے کی تصدیق بھی کردی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں قدرتی گیس کی دریافت پر مقامی لوگ ناخوش کیوں؟

(کلیم اللہ )اِس سال جون کے آغاز میں تقریباً 60 نوجوانوں نے پاک-افغان سرحد سے 20 کلومیٹر مشرق میں قدرتی گیس کے نو دریافت شدہ ذخائر کے پاس ایک احتجاجی مظاہرہ شروع کیا۔ یہ احتجاج اگلے 24 روز جاری رہا۔ مزید پڑھیں

وجیہہ سواتی قتل کیس: مقتولہ کے سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی گئی

راولپنڈی :راولپنڈی کی مقامی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کا فیصلہ سنا دیا، فیصلے کے وقت امریکی سفارتخانے کے 4 سینئر اہلکاراور ایف بی آئی کی ٹیم بھی عدالت موجودتھی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی مزید پڑھیں