عائشہ گلالئی نے اپنی پارٹی کا نام تبدیل کرلیا

پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نے اپنی پارٹی کا نام تبدیل کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نےاس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق عائشہ گلالئی کی جماعت کا نام جماعت صفہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان : بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو بچے زخمی ہوگئے

عدنان بیٹنی ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو بچے زخمی ہو گئے۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ واقعہ ضلعی مرکز میرانشاہ کے علاقے میں پیش آیا. میرانشاہ تھانے کے حکام کا کہنا مزید پڑھیں

وزیرستان کے بچوں نے امریکیوں کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی وزیرستان اپر سے تعلق رکھنے والے بچوں نے امریکی بڑوں کا 12 سالہ پرانا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا. گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے جاری تصدیق ای میل کے مطابق محمد نعمان اور محمد ابوبکر نے امریکن کھلاڑیوں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،جنگلات کی دیکھ بھال کرنے والے ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

ظفر خان وزیر جنوبی وزیرستان لوئر میں جنگلات کی دیکھ بھال کرنے (انکلوژرز) نگہبانوں نے گزشتہ ایک سال سے تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف اعظم ورسک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اعظم ورسک بازار میں احتجاجی مظاہرے کی قیادت کرنے والے مزید پڑھیں

پشاور ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ دکاندار ہلاک

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک سکھ دُکاندار ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق جمعے کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پشاور کے علاقے دیر کالونی میں سکھ دُکاندار دیال سنگھ کو نشانہ بنایا۔ ابتدائی تفتیش کے بعد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق یکم اپریل سے7 اپریل تک صوبے میں اسکولز بند رہیں گے۔ اعلامیے مزید پڑھیں

لکی مروت: پولیس وین کے قریب دھماکہ ،ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کےضلع لکی مروت میں تھانے پر حملے اور بم دھماکے میں ڈیس ایس پی اقبال مہمند سمیت 4 اہلکار شہید جبکہ6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق رات ایک بجے کے قریب تھانہ صدر پر نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کا الیکشن 8 اکتوبر کو ہوگا،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا الیکشن 8 اکتوبر کو ہوگا. اس سے قبل گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلامی علی نے سیکیورٹی خدشات مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے ارسلان اسدنے نیو یارک میٹروپولیٹن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

جنوبی وزیرستان کے ارسلان اسد نے ریزورٹ ورلڈ کیٹسکلز نیویارک میں منعقدہ نیو یارک میٹروپولیٹن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا. ارسلان اسد نے امریکی کھلاڑیوں کے ساتھ دو مقابلے کئے جس میں انہوں نے کامیابی حاصل کرلی. مزید پڑھیں