پاکستان میں صحافیوں پر حملوں اور دھمکیوں کے واقعات میں 63 فیصد اضافہ ہوا،فریڈم نیٹ ورک رپورٹ

پاکستان میں صحافیوں پر حملوں اور دھمکیوں کے واقعات میں 63 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ صحافیوں کے حقوق کے لئے تنظیم ’’فریڈم نیٹ ورک‘‘کی جانب سے پاکستان میں صحافیوں، میڈیا پروفیشنلز اور میڈیا تنظیموں کے خلاف تشدد کے واقعات پر مزید پڑھیں

بلوچستان میں‌شدید بارشیں شروع،سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ : بلوچستان کے بیشتر اضلاع شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہیں، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے کے حادثات میں اب تک 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،بلدیاتی اداروں میں خواتین کی 24 نشستیں تاحال خالی

ثانیہ محسود ڈیرہ اسماعیل خان: بلدیاتی انتخابات کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود جنوبی وزیرستان میں خواتین کی 24 نشتیں تاحال خالی ہیں ۔ دیگر اضلاع کی طرح جنوبی وزیرستان میں بھی بلدیاتی انتخابات میں تحصیل مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین کا احتجاج، غیر ملکی حکومتوں سےطالبان حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا مطالبہ

افغان دارالحکومت کابل میں خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے غیر ملکی حکومتوں سے طالبان حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق افغان خواتین کے ایک گروپ نے احتجاج کرتے ہوئے غیر ملکی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ،انگور اڈہ بارڈر کو ’ایکسپورٹ لینڈ روٹ‘ قرار دینےکے فوائد

وفاقی کابینہ نے انگور اڈہ بارڈر کو افغانستان اور وسطی اشیائی ممالک کے لیے بطور ’ایکسپورٹ لینڈ روٹ‘ قرار دینے کی منظوری دیدی ہے۔ انگور اڈا کا علاقہ جنوبی وزیرستا ن لوئر کی تحصیل برمل پر پاک افغان سرحد واقع مزید پڑھیں

اسلام آباد،کچی بستی کو گرانےکے خلاف احتجاج پرعصمت شاہ جہاں کی گرفتاری و رہائی

کچی بستی کو گرانے کے خلاف احتجاج پر معروف سماجی کارکن عصمت رضاشاہ جہاں کواسلام آباد پولیس نے بیٹے سمیت حراست میں لے لیا ۔ زرائع کے مطابق گذشتہ رات اسلام آباد پولیس نے سیکٹر ای الیون اور ڈی 12 مزید پڑھیں

پولیس چھاپہ ،پرویزالہی فرار ہونے میں کامیاب،دہشت گردی کا مقدمہ درج

لاہور: پولیس نے سابق وزیر اعلٰی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف دہشت گردی سمیت 13 دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن کے انسپکٹر صفدر حسین کی مدعیت میں مزید پڑھیں

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذکرات بے نتیجہ ختم، منگل تک ملتوی

اتحادی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان انتخابات کے حوالے سے مذاکرات کا دوسرا دور بھی بے نتیجہ ختم ہو گیا اور فریقین نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئے اسے منگل تک ملتوی کردیا۔ مزید پڑھیں