جنو بی وزیرستان اپر،مکین میں ایک روز میں‌دو لاشیں برآمد

جنوبی وزیرستان اپرکی تحصیل مکین میں‌سرکردہ قبائلی رہنما سمیت دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں. مقامی زرائع کے مطابق جمعرات کو مکین کے علاقے دشکہ میں نامعلوم افراد نے مقامی قبائلی رہنما ملک شاہ جہان عبدالائی کو اس وقت مزید پڑھیں

ضم شدہ اضلاع کی سات سب ڈویژنوں میں اراضی کا ریکارڈ ڈیجیٹلائز کیا جائیگا

امریکی حکومت کے تعاون سے نئے ضم شدہ اضلاع کی سات سب ڈویژنوں میں اراضی کا تمام ریکارڈ ڈیجیٹلائز کیا جائیگا۔ امریکی حکومت ضم شدہ اضلاع میں اراضی کھاتوں اور ان کی رجسٹریشن کے عمل میں شفافیت اور درستگی، اقتصادی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،مکین میں مسلح افراد نے قبائلی رہنما کو اغواء کرلیا

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل مکین میں‌سرکردہ قبائلی رہنما ملک شاہ جہان کو نا معلوم افراد نے اغواء کرلیا ہے. مقامی زرائع کے مطابق اولڈ مکین کے علاقے دشکہ کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ملک شاہ جہاں کواس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،سینکڑوں اساتذہ غیر حاضر،درجنوں سکول بند

رسول داوڑ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سینکڑوں اساتذہ عرصہ دراز سے غیرحاضر ہونے کی وجہ سے درجنوں سکول بند ہیں۔ ضٌلع میں طلبہ اور طالبات کے 949 سرکاری سکول موجود ہیں جن میں 462 بوائز جبکہ487 گرلز ہیں. مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نےسویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائلز کے خلاف دائر درخواستیں 18 جولائی کو سماعت کے لیے مقرر کر تے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔ درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 مزید پڑھیں

اے این پی اور مسلم لیگ ن گورنرخیبرپختونخوا کو ہٹانےکےلئے ایک ہوگئے

مسلم لیگ ن نے گورنر خیبرپختونخوا غلام علی کو عہدے سے ہٹانے کےلئے عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) سے ہاتھ ملالیا. اے این پی خیبر پختونخوا کی ترجمان ثمرہارون بلور نے گورنرخیبرپختونخوا کے نجی ٹی وی انٹرویو پر ردعمل دیتے مزید پڑھیں