شمالی وزیرستان کے عوام کا حکومت سے زمین کےتنازعات حل کرنے کا مطالبہ

شمالی وزیرستان میں درپہ خیل قوم کےمشران نے انتظامیہ سےضلع میں زمینی تنازعات کے تمام فیصلوں پر عملدرآمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے. میرانشاہ پریس کلب کےسامنے ایک مظاہرے کے دوران قبائلی مشران نے کہا کہ سابقہ ​​فیصلوں پر عمل مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں کچھ لوگ خفیہ ایجنسیوں کے نام پر لوگوں کو ہراساں کر رہے ہیں،تاجروسماجی کارکنان

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) اور اپرجنوبی وزیرستان کے مکین بازار کے دکانداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ علاقے کے کچھ لوگ جو خود کو مختلف انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ملازم بتاتے ہیں تاجروں اور مقامی رہائشیوں کو ہراساں مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے اختیارات کا بل: جائزہ لینا ہے کہ آئینی خلاف ورزی تو نہیں ہوئی،عمرعطابندیال

چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات سے متعلق منظورہ کردہ ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023‘ کے خلاف دائر درخواستوں پر صدر مملکت ،وزیراعظم اور بارکونسلز کو نوٹسز جاری کئے گئے. آج بروز جمعرات کو سپریم کورٹ کی جانب مزید پڑھیں

حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ پروسیجر بل پر عدالت عظمیٰ کے بینچ کا قیام مسترد کردیا

حکمران اتحاد نے چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق ’سپریم کورٹ پروسیجر بل‘ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے لیے عدالت عظمیٰ کا تشکیل کردہ 8 رکنی بینچ متنازع قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ جمعرات کو حکمران جماعتوں نے مزید پڑھیں

بٹگرام : ہندو تاجر کی عید الفطر پر کپڑوں کی قیمت میں 50 فیصد رعایت

خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں ایک ہندو تاجر نےعیدالفطر کے لئے کپڑوں کی قیمتوں میں 50 فیصد کمی کردی۔ رام ناتھ کلاتھ ہاؤس کے مالک جیکی کمار نے میڈیا کو بتایا کہ کپڑوں کی خریداری پر 50 فیصد رعایت مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کے الزام میں عمران خان کا سیکیورٹی انچارج افتخار رسول گھمن گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے سیکیورٹی انچارج افتخار رسول گھمن کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے ایک اعلٰی افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر افتخار رسول مزید پڑھیں