جنوبی وزیرستان اپر،لینڈ مائن دھماکے میں 11 سالہ بچہ جاں بحق

قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ میں لینڈ مائن کے دھماکے میں 11 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا. پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تحصیل سراروغہ کے علاقے جنتہ کے گاؤں ویشتانائی میں پیش آیا ہے۔ لینڈ مائن کے مزید پڑھیں

محسن داوڑ پرترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز مسلسل فرد واحد کو دینے کا الزام،شمالی وزیرستان کے کنٹریکٹرزکا احتجاجی دھرنے کا اعلان

اسلام آباد:شمالی وزیرستان کے کنٹریکٹرز نے ایم این اے محسن داوڑ اور محکمہ پی ڈبلیو ڈی بنوں کی ملی بھگت سے منصوبوں کے ٹینڈرز مسسلسل فرد واحد کو دینے کے خلاف احتجاجی دھرنے کا اعلان کیا ہے. گورنمنٹ کنٹریکٹر ایسوسی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق مفتی عبدالشکور میریٹ ہوٹل سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے تو ہائی لکس ریوو جس میں 5 افراد سوار مزید پڑھیں

بڑے فوجی اپریشنز کے انتہائی خطرناک نتائج سامنے آئیں گے ،علی وزیر

جنوبی وزیرستان سے ممبر قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنما علی وزیرنے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع میں بڑےفوجی اپریشنز کے انتہائی خطرناک نتائج سامنے آئیں گے جس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ سوشل میڈیا پر نشرہونے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے عوام کا حکومت سے زمین کےتنازعات حل کرنے کا مطالبہ

شمالی وزیرستان میں درپہ خیل قوم کےمشران نے انتظامیہ سےضلع میں زمینی تنازعات کے تمام فیصلوں پر عملدرآمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے. میرانشاہ پریس کلب کےسامنے ایک مظاہرے کے دوران قبائلی مشران نے کہا کہ سابقہ ​​فیصلوں پر عمل مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں کچھ لوگ خفیہ ایجنسیوں کے نام پر لوگوں کو ہراساں کر رہے ہیں،تاجروسماجی کارکنان

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) اور اپرجنوبی وزیرستان کے مکین بازار کے دکانداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ علاقے کے کچھ لوگ جو خود کو مختلف انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ملازم بتاتے ہیں تاجروں اور مقامی رہائشیوں کو ہراساں مزید پڑھیں

بٹگرام : ہندو تاجر کی عید الفطر پر کپڑوں کی قیمت میں 50 فیصد رعایت

خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں ایک ہندو تاجر نےعیدالفطر کے لئے کپڑوں کی قیمتوں میں 50 فیصد کمی کردی۔ رام ناتھ کلاتھ ہاؤس کے مالک جیکی کمار نے میڈیا کو بتایا کہ کپڑوں کی خریداری پر 50 فیصد رعایت مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر اور رہنما پاکستان تحریکِ انصاف علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع کردی۔ علی امین گنڈاپور کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد آج انسداد مزید پڑھیں

کوئٹہ : پولیس وین کے قریب دھماکہ،دو اہلکارسمیت چار افراد جاں بحق

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب بم دھماکے میں چار افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ کوئٹہ کے قندھاری بازار میں پولیس وین کے قریب ہوا ، جاں بحق افراد میں دو مزید پڑھیں

لوئر جنوبی وزیرستان میں قبائلی اضلاع میں ممکنہ فوجی اپریشن کے خلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد

قسمت اللہ وزیر وانا :جماعت اسلامی لوئر جنوبی وزیرستان کے زیر اہتمام قبائلی اضلاع میں ممکنہ فوجی اپریشن کے خلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد کیاگیا. وانہ بازار میں ہونے والے احتجاجی ریلی میں شامل شرکاءنے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ مزید پڑھیں