جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل مکین میں مسلح افراد نے فورسز کو راشن اور پانی سپلائی کرنے والے ٹھکیدار کو اغواء کرلیا. مقامی زرائع کے مطابق تحصیل مکین کے گاؤں بندخیل میں گزشتہ شب ایک درجن کے قریب مسلح افراد مزید پڑھیں
بنوں میں پالتو کتے کو مارنے کے الزام میں مالک نے نوجوان کو قتل کرکے اسکی لاش پر پیٹرول چھڑک کر آگ بھی لگادی،ملزم پولیس مقابلے میںہلاک ہوگئے. پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے سرور غزنی خیل دکس خیل میں مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب ہونے والے دھماکے میں 23 اہلکار زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقو ٹانک روڈ پر چہکان کے قریب سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو دھماکے میں نشانہ بنایا مزید پڑھیں
پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے زیراہتمام خڑ کمر واقعہ کی چوتھی برسی پر اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین،جنوبی وزیرستان ممبر قومی اسمبلی علی وزیر اور دیگر کئی سرکردہ رہنماؤں نے 26 مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری اور نجی اسکولوں کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق گرم علاقوں کے پرائمری اسکولوں میں یکم جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں چودھری شجاعت اور چودھری سرور کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان لوئر کے ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا میں ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کے خلاف احتجاج کرنے والے مریض اور ان کے لواحقین کی کوریج کرنے پر ہسپتال عملے نے صحافی کوتشددکا نشانا بنا دیا۔ تشدد کا شکار ہونے والے صحافی مزید پڑھیں
پراوینشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہونے والے 17 ہزار سے زائد خاندانوں کی مالی مدد کے لیے 35 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں نامعلوم افرادکی پولیوٹیم پر حملے میں3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔ ضلعی پولیس کے ترجمان ظہیر آفریدی نے میڈیا کوبتایا کہ حملہ 25 مئی کو صبح 9 بجے تیراہ ملک دین خیل مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ میں سیکیورٹی فورسز کی حراست میںشہری کےمبینہ جاں بحق ہونے کے خلاف دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کیا گیا ہے. دھرنا منتظمین کے مطابق حکومت ایف سی کی زیر حراست جاں بحق ہونے مزید پڑھیں