بلوچستان ترقی میں پیچھے رہ گیا،صبر سے کام لیں مسائل حل کرینگے ،شہبازشریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 ماہ میری زندگی کا مشکل امتحان تھا، اتنا کڑا امتحان 38 سالہ سیاسی کیریئر میں نہیں دیکھا، مختصر ترین حکومت میں بے پناہ چیلنجز کا سامنا تھا، گزشتہ حکومت مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس :چیئرمین پی ٹی آئی کی آج سزا معطل کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف توشہ خانہ کیس میں آج ہی سزا معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی ، عدالت نے فیصلہ سنانے والی سیشن عدالت سے کیس کا ریکارڈ مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پر پاک افغان سرحدی محافظوں میں ہاتھا پائی،ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی

ضلع خیبر کے طورخم بارڈر پر پاک افغان سرحدی محافظوں کے درمیان ہاتھا پائی میں ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے. مقامی ذرائع نے بتایا کہ افغان گارڈز نے اپنے پاکستانی ہم منصبوں کے ساتھ سخت جملوں کا تبادلہ اور ہاتھا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر، تحصیل سراروغہ کا علاقہ شنکئی زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ کا علاقہ شنکئی جدید دور میں بھی زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق شنکئی کی آباد ی ہزاروں نفوس پر مشتمل ہے تاہم مین کوٹکئی کانیگرم روڈ پر موجود مزید پڑھیں

بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کا سی سی آئی اجلاس میں صوبے کی آبادی کم کرنے پر تحفظات کا اظہار

بلوچستان کی سیاسی جماعتوں نے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی )کے اجلاس میں بلوچستان کی آبادی کو کم کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نامعلوم افراد کےحملے میں زخمی

شمالی وزیرستان کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قیصری کنڈی تحصیل رزمک میں نامعلوم افراد کے قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تحصیل رزمک کےعلاقے مہاجر بازار میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف قیصر کنڈی کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں