عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں مبینہ طور پر 271 غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف

محکمہ اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا نے عبدالوالی خان یونیورسٹی مردان میں 2015 میں ہونے والی بھرتیوں کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں جس میں مبینہ طور پر 271غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے. انکوائری رپورٹ میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان مزید پڑھیں

پی ایس ایل، پشاورزلمی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کوشکست،پلے آف مرحلے کےلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دیکرپلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ OH KHAIR! 😳 Just the wicket @PeshawarZalmi needed! #HBLPSL8 مزید پڑھیں

لاہور،سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کا مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان

سابق گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں منعقدہ پریس کانفرنس میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کرتے ہوئےچوہدری محمد سرور نے کہا کہ میں نے سینکڑوں دوستوں سے مزید پڑھیں

بارکھان میں 3 افراد کا قتل،صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کی ضمانت منظور

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں تین شہریوں کے قتل کے الزام میں گزشہ ماہ گرفتار کیے گئے صوبائی وزیر مواصلات عبدالرحمٰن کھیتران کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ بلوچستان کے علاقے رکھنی کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے سانحہ بارکھان میں مزید پڑھیں

لاہور: پی ٹی آئی ریلی پر کریک ڈاؤن کے دوران کارکن کی ہلاکت کےلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل

پنجاب حکومت نے لاہور میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی ریلی پر کریک ڈاؤن کے دوران ایک پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی ۔ آئی جی پنجاب پولیس ہمایوں بشیر مزید پڑھیں