پرویز خٹک اور اسد قیصر کو سیف ہاؤس میں بٹھا لیا گیا ہے،عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام لگایاہے کہ ان کی پارٹی کے دو رہنماؤں پرویز خٹک اور اسد قیصر کو سیف ہاؤس میں بٹھا لیا گیا ہے۔ زمان پارک لاہور سے ویڈیو خطاب میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،پولیو ٹیم پر حملہ ،ایک پولیس اہلکارجاں بحق،ایک زخمی

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ورکرز کی سیکیورٹی پر تعینات ایک پولیس اہلکار جاں‌بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستا ن نے میڈیا کو بتایا کہ یہ واقعہ تحصیل سپین وام میں پیش مزید پڑھیں

فاٹا قومی جرگہ نے31 مئی(فاٹا انضمام کادن) کو یوم سیاہ کے طور پرمنایا

ضلع خیبر میں فاٹا قومی جرگہ نے31 مئی(فاٹا انضمام کادن) کو یوم سیاہ کے طور پرمناتے ہوئےفاٹا انضمام کے خلاف ریلی کا انعقاد کیا. جمرود تحصیل آفس سے تاریخی باب خیبر تک منعقدہ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں کالی مزید پڑھیں

ایمل ولی خان کون ہے اور کیا کام کرتا ہے؟ جسٹس عبدالشکور کا سوال

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کردی. درخواست کی سماعت جسٹس عبدالشکور اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو مزید پڑھیں

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کی لندن میں ملاقات کی اندرونی کہانی

احمد نواز خان اسلام آباد: پی ڈی ا یم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات میں نوازشریف کی واپسی کا پلان بنا لیاگیا۔ زرائع کے مطابق لندن میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں اختیارات کا مسئلہ،اے این پی اور جے یو آئی ف میں اختلافات شروع

صوبہ خیبر پختونخوا میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور جمیعت علمائے اسلام ف میں صوبے میں اختیارات کے حوالے سے اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے اردو نیوز کے مطابق 25 مئی کو پشاور کے دورے مزید پڑھیں

بے بنیاد الزامات،عمران خان کا عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان نے میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر بے بنیاد الزامات عائد کرنے کے خلاف وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ عمران خان کے وکیل ابوذر سلمان مزید پڑھیں

جب تک اداروں‌میں‌ایکس مین کے خلاف کاروائی نہیں ہوتی ملک میں استحکام نہیں آسکتا،علی وزیر

پشتون تحفظ موومنٹ کےرہنما اور جنوبی وزیرستان سے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر نے کہا ہے کہ جب تک اداروں میں ایکس مین کے خلاف کاروائی نہیں ہوتی تب تک ملک سیاسی،معاشی اور امن وامان کے حوالے سے استحکام نہیں مزید پڑھیں