رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کوبیرون جانے سے ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

اسلام آباد:رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کوبیرون ملک جاتے ہوئے اسلام آباد ائیر پورٹ پر روک لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن داوڑ تاجکستان میں ہیرات سکیورٹی ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ محسن داوڑ نے سوشل مزید پڑھیں

تمام اسمبلیوں سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سسٹم کا مزید حصہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا اعلان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ اب ہم نے پارلیمانی نظام کا حصہ نہ رہنے اور اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت جلد استعفوں کی مزید پڑھیں

بلوچستان ،سیلاب متاثرین میں خوراک کی تقسیم میں بے ضابطگیوں پر ترقی فاﺅنڈیشن بلیک لسٹ

کوئٹہ:اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ فوڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایف او)نے ترقی فانڈیشن کو سیلاب متاثرین میں خوراک کی تقسیم میں بے ضابطگیوں اور انتظامی بے ضابطگیوں پر بلیک لسٹ کرکے کروڑوں روپے کے منصوبوں پر عمل درمد روک کر مزید پڑھیں

حقوق طلبہ تحریک کی جانب سے اسلام آباد پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرہ اور طلبہ یکجہتی مارچ کا انعقاد

حقوق طلبہ تحریک ( ایچ ٹی ٹی )کی جانب سے طلبہ یونینزپرپابندی ختم کرنے سمیت دیگرمطالبات کے حق میں اسلام آباد پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرہ اور طلبہ یکجہتی مارچ کا انعقاد کیاگیا۔ طلبہ یکجہتی مارچ میں جڑواں شہروں کی مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ میں جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کا اعتراف

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے امریکی شہریت کے حوالے سے جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے سینیٹ کی نشست سے بھی استعفیٰ دیدیا۔چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں

آرمی چیف اور ان کے اہلخانہ کا ٹیکس ڈیٹا لیک کرنیوالے افسران عہدوں سے برطرف

اسلام آباد:آرمی چیف کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے پر ایف بی آر کی تحقیقات ابتدائی رپورٹ میں ان لینڈ ریونیو کے 2 افسران کو برطرف کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو عاطف مزید پڑھیں

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی مرکزی کمیٹی نے محمود خان اچکزئی کے اراکین کے اخراج کے فیصلے کومستردکردیا

کوئٹہ:پشتونخواملی عوامی پارٹی کی مرکزی کمیٹی نے پارٹی چیئرمین محمود خان اچکزئی کی جانب سے مرکزی وصوبائی ایگزیکٹوز اور مرکزی کمیٹی کے اراکین کے اخراج کے فیصلے کومسترد کرتے ہوئے 27سے28دسمبر کو مرکزی قومی کانگریس کے انعقاد کااعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

گورنر کے پی کی تعیناتی پر اعتراض ، مولانا عصام الدین نے پارٹی سے 40سالہ رفاقت ختم کردی

جنوبی وزیرستان کے سیاسی وسماجی رہنما مولانا عصام الدین نے گورنرخیبرپختونخوا غلام علی کی تعیناتی پر اعتراض کرتے ہوئے جے یو آئی سے 40سالہ رفاقت ختم کااعلان کردیا ۔ ضلع ٹانک میں اپنی رہائش گاہ پر قبائلی مشران کے ہمراہ مزید پڑھیں

نئےگورنر خیبر پختونخوا کی تعیناتی، مولانا فضل الرحمان کے خاندان کے 7ویں فرد کی اقتدارمیں انٹری

پشاور:خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبے کے گورنرہاؤس میں جے یو آئی کے امیدوار کی بطورگورنر انٹری ہوئی ہے۔ نئے گورنر غلام علی مولانا فضل الرحمن کے سمدھی اور با اعتماد ساتھی شمار ہوتے ہیں جن کی تقرری مزید پڑھیں