ثناء خان اچکزئی بلوچستان میں اہم ادارے اور محکمے کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) 37 ارب 8 کروڑ سے زائد کے نادہندہ نکلے۔ کیسکو حکام کی جانب سے صوبائی محکموں اور اداروں کے ذمے واجب الادا رقم کی لسٹ جاری کردی۔ مزید پڑھیں

ثناء خان اچکزئی بلوچستان میں اہم ادارے اور محکمے کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) 37 ارب 8 کروڑ سے زائد کے نادہندہ نکلے۔ کیسکو حکام کی جانب سے صوبائی محکموں اور اداروں کے ذمے واجب الادا رقم کی لسٹ جاری کردی۔ مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کے میرانشاہ بازار کے دوکانداروں نے دھمکی دی ہے کہ اگر انھیں 25 مارچ تک تباہ شدہ دوکاںوں کے معاوضے ادا نہیں گئے تو وہ احتجاج شروع کریں. میرانشاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس میں تاجروںنے بتایا کہ مزید پڑھیں
خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور میںاتنظامیہ نے طالبہ کے ساتھ ہراسانی کے واقعے پر گریڈ 18 کے ایک آفیسر کو نوکری سے برخاست جبکہ دوسرے کی تنزلی کی گئی۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ہراسمنٹ سیل کی چیئرپرسن ڈاکٹر بریخنا جمیل کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن رضوی اور جسٹس مزید پڑھیں
پشاور ہائی کورٹ نے انتخابی نتائج میں تبدیلی کے خلاف احتجاج کرنے پر درج مقدمے میں سربراہ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) محسن داوڑ کی ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع کردی ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس عتیق مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ہتھالہ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاںبحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے ہیں. پولیس کے مطابق ٹانک ڈیرہ روڈ پر واوا پیٹرول پمپ کے قریب خود کش حملہ مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا میں ایک گھر پر مبینہ ڈرون حملہ ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے۔ تنگی بادین زائی کے علاقے میں ڈرون طیارے سے ایک گھر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ صحافی انعام اللہ مزید پڑھیں
نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر میں وانا ویلفئیر ایسوسی ایشن(واوا) کے زیر اہتمام صوفیہ نور گرلز اکیڈمی وانا کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ اکیڈمی کا سنگ بنیاد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر کشمیر خان اور واوا کے صدر رحمت مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نےسینیٹ الیکشن کےلئے مراد سعید، اعظم خان اور محمود خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے ہیں۔ جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ سینیٹ انتخابات کے لیے خیبرپختونخوا سے 42 میں سے 30 امیدواروں کے کاغذات درست مزید پڑھیں
ضلع ہرنائی میں کوئلے کی کان گیس بھرنے سے دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10 مزدوروں پھنس گئے۔ کانکن کو نکالنے والے8 مزدوربھی کان کا دوسرا حصہ بیٹھ جانے سے اندر پھنس گئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق زرد مزید پڑھیں