اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات کے معاملے پر انکوائری کمیشن تشکیل

وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کےججز کےخط کے معاملے پر انکوائری کمیشن تشکیل دیدی. وفاقی کابینہ نےسابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کو اس کا سربراہ مقرر کرلیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی مزید پڑھیں

نان کسٹم ٹائر کیوں کسٹم بیجھ دیئے،جنوبی وزیرستان لوئر میں پولیس اورٹائرز اونرز میں ہاتھاپائی

نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہاتھا پائی ، 5 مظاہرین گرفتار کرلئے گئے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کےلئے پولیس نے ہوائی فائرنگ بھی کی جس سے ایک نوجوان معمولی زخمی ہوگئے۔ گرفتار مزید پڑھیں

شانگلہ میں گاڑی پر خود کش حملے میں 5 چینی شہریوں سمیت 6 افراد ہلاک

شانگلہ کے علاقے بشام میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی شہریوں کی گاڑی سے ٹکرادی جس کے نتیجے میں 5 چینی شہریوں‌سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے. دھماکے کے نتیجے میں چینی باشندوں کی گاڑی نیچے گہری مزید پڑھیں

افغان طالبان نے زنا کے مرتکب خواتین کو کھلے عام میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان

فضل اللہ امارت اسلامی افغانستان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ نےآڈیو بیان میں کہا ہے کہ لوگ کہیں گے کہ عورتوں کو پتھروں سے مارنا خواتین کے حقوق کی پامالی ہے لیکن ھم افغانستان میں رجم (زنا حد) پر مزید پڑھیں

ٹانک ، کوٹ خدک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق

ضلع ٹانک کے نواحی علاقے کوٹ خدک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان میں 4 افراد جاں‌بحق اور ایک زخمی ہوا ہے. مقامی زرائع کے مطابق تھانہ گومل کی حدود ٹانک وزیرستان روڈ پر کوٹ خدک اڈے مزید پڑھیں

راولپنڈی، دیور نے بیوہ بھابھی کو بیٹیوں سمیت تشدد کا نشانہ بنایا

نازش راولپنڈی میں دیور نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنے بیوہ بھابھی اور اس کی بیٹیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا- شیر زمان کالونی راولپنڈی میں دیور نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنے بیوہ بھابھی اور اس مزید پڑھیں