انتظامیہ کی غفلت،جنوبی وزیرستان اپر کے 1 ہزار خاندان میں رمضان پیکج سے محروم راہ گئے

جنوبی وزیرستان اپر میں انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے خیبرپختونخوا رمضان پیکج عید گزارنے کے بعد بھی مستحق خاندانوں میں‌تقسیم نہیں ہوسکا. 18مارچ کو خیبر پختونخوا حکومت نے ساڑھے 8 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کردیا تھا۔ مزید پڑھیں

مستونگ میں لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد موخر

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لاپتہ افراد کے لواحقین کا کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دو روز سے جاری دھرنا اںتظامیہ کے ساتھ مذکرات کےبعد موخر کیا گیا. لاپتہ لطیف بنگلزئی،نور الدین،صدام حسین اورمحمد فہیم کی بازیابی کےلئے لواحقین کی مزید پڑھیں

خیبر ، مکان گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق،7 زخمی

(خادم حسین آفریدی) خیبرپختونخوا کےضلع خیبر میں حالیہ طوفانی بارشوں کے نتیجے میں مکان گرنے کے واقعے میں ایک خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ تحصیل باڑہ میں آکاخیل شین درنگ اباسین سکول کے قریب عبدالرازق مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،پاک افغان سرحد انگور اڈہ سے متعلق احمدزئی وزیر کا گرینڈ جرگہ

نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں پاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ کو مستقل طور پر کھولنے اور اس میں حائل روکاوٹیں دور کرانے کے لئے احمد زئی وزیر قبیلے کے مشران کا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ جرگے میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،شوال میں بارودی سرنگ کادھماکہ، 3 بچے جاں بحق، ایک زخمی

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل شوال میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ جمعہ کے روز لواڑہ کے علاقے میں دینی مدرسے کے پانچ طلبہ بارودی سرنگ کا نشانہ بنے ہیں۔ مدرسہ مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا قبائلی اضلاع کیلئے صرف”ضم اضلاع” کا اصطلاح استعمال کرنے کا حکم

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قبائلی اضلاع کےلئے صرف ضم اضلاع کا اصطلاح استعمال کرنےکا حکم دیدیا ہے. جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے حکم جاری کیا ہے کہ قبائلی اضلاع کیلئے نئے ضم مزید پڑھیں

ٹانک اور باجوڑ میں‌پولیس پر حملے، دو اہلکار جاں‌بحق، ایک زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ اور ٹانک میں‌نامعلوم افراد کے حملوں میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ضلع باجوڑ میں کی تحصیل ماموند میں پولیس اہلکاروں کو ریموٹ کنٹرول سے نشانا بنایا گیا۔ دھماکے میں اے ایس مزید پڑھیں

لکی مروت میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ڈی ایس پی گن مین سمیت جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی)گن مین سمیت جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے منجیولا چوک کے قریب ڈی ایس پی گل محمد خان معمول کی مزید پڑھیں