شمالی وزیرستان، شیواہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

زاہد وزیر شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں دو فریقین کے درمیان لڑائی کے دوران فائرنگ نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ شیواہ تھانہ پولیس کے مطابق سیفالی کابل خیل گاؤں میں دو فریقین نے لڑائی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے صوبے کی واجب الادا رقم ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی،علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہمیں مکمل تعاون اور صوبے کی واجب الادا رقم ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی. وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

وزیراعلی بلوچستان کا دورہ بولان میڈیکل کمپلیکس،ڈاکٹروں سمیت 44 اہلکار معطل

بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی)کوئٹہ انتظامیہ نے وزیراعلی بلوچستان کے دورے کے دوران غیر حاضر پائے گئے ڈاکٹروں سمیت 44 اہلکار معطل کردیئے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ(ایم ایس) بی ایم سی امین خان مندوخیل نے ان 22 ڈاکٹروں کی فہرست بھی مزید پڑھیں

خیبر،باڑہ میں جرگہ کی کوششوں سے کمرخیل اور ملک دین خیل قبائل کے درمیان فائر بندی ہوگئی

خادم خان آفریدی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں دو اقوام کے درمیان اراضی کے تنازعے پرجاری جھڑپیں اتنظامیہ کے مقررہ کردہ جرگے کی کوششوں سے روک گئی ہیں۔ کمرخیل اور ملک دین خیل قبیلوں کے درمیان اراضی تنازعہ میں مزید پڑھیں

آصف زرداری دوسری بار صدر پاکستان منتخب

پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری بھاری اکثریت سے صدر پاکستان منتخب ہوگئے. قومی اسمبلی،سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی ۔ صدارتی انتخاب میں حکومتی اتحاد کی جانب سے آصف زرداری اور اپوزیشن کے محمود مزید پڑھیں