پولیس میں ڈاکو بھرتی ہو جائیں گے تو ادارہ کیسے چلے گا ؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس نے پولیس ملازمت سے برخاستگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ پولیس میں ڈاکو بھرتی ہو جائیں گے تو ادارہ کیسے چلے گا۔ سپریم کورٹ نے ڈکیتی کے ملزم مزید پڑھیں

اعظم سواتی کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کئے جانے کا امکان

کراچی:سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سینیٹراعظم سواتی کیخلاف سندھ میں درج تمام مقدمات خارج کرنے کے حکم کے بعد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کے خلاف درج مقدمات خارج کر دیئے ہیں مزید پڑھیں

پورے ملک میں پرچوں کا نیا ٹرینڈ چل پڑا ،یہ معاملہ ہمیشہ کیلئے طے کرینگے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ عدالت کسی ایک مسئلے پر ملک بھر میں مقدمات درج کیے جانے کا معاملہ ہمیشہ کے لیے طے کرے گی۔ مزید پڑھیں

پی ایم سی نے قبائلی اضلاع اور بلوچستان کے طلبہ کی 400 سے زائد میڈیکل سیٹیں کم کردی

خانزیب محسود پاکستان میڈیکل کمیشن(پی ایم سی) نے قبائلی اضلاع کے میڈیکل سیٹوں کا ڈبل کوٹہ کم کرنے سمیت بلوچستان اور قبائلی اضلاع کےلئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) کی سکالرشپس میں تخفیف کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مزید پڑھیں

داسو ہائیڈروپاورپراجیکٹ کی تعمیر میں بڑی رکاوٹ دور

پشاور:داسو ہائیڈروپاورپراجیکٹ کی تعمیر میں ایک اور رکاوٹ دور ہوگئی جس میں واپڈا، سول انتظامیہ اور کوہستان کے تینوں اضلاع کے جرگے کے مابین معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق داسو پاورپراجیکٹ سے متعلق معاہدے کی تقریب میں مزید پڑھیں

صوبے کے مفاد سے ایک انچ پیچھے ہٹیں گے نہ ریکوڈک کو سیاست کی نظر نہیں دینگے ،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ریکوڈک پر اپنے ٹیکسوں کی چھوٹ دی لیکن تمام صوبائی ٹیکس نافذ العمل رہیں گے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا :حساس اداروں کی کارروائی،کرنسی سمگلنگ میں ملوث42ملزمان گرفتار

پشاور:خیبر پختونخوا میں ایف آئی اے کے ونگ کمرشل بینکنگ سرکل اورحساس اداروں نے کرنسی کے غیر قانونی کاروبار حوالہ ہنڈی اور کرنسی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ رواں ہفتے پشاورمیں مختلف کارروائیوں کے دوران مزید پڑھیں