الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کو پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 30 اپریل کو پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی کردیے. الیکشن کمیشن کی جانب سےجاری حکم نامے کے مطابق پنجاب اسمبلی کے انتخابات 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ اس سے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں کل پہلا روزہ رکھا جائیگا،غیرسرکاری کمیٹی نے اعلان کردیا

شمالی وزیرستان میں‌غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی نے کل روزہ رکھنے کا اعلان کردیا ہے. مقامی زرائع کے مطابق غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی (حیدرخیل کمیٹی) کا اجلاس شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن میرعلی کے علاقے حیدرخیل میں ہوا جس مزید پڑھیں

یہ سب کچھ کیوں ہو رہا ہے؟

عامرحسن قریشی جوں جوں عمران خان کے عدالتی کیسز اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ رہے ہیں اور ایک فوجداری کیس میں فرد جرم عائد ہونے والی ہے, گزشتہ دو ہفتے کے دوران پے درپے چند واقعات کے وقوع پذیر مزید پڑھیں

ماہل بلوچ کو گرفتار کرکے دہشتگردی کی بڑی سازش ناکام بنادی,بلوچستان حکومت

ترجمان حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نےکہا ہے کہ محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی )نے کالعدم تنظیم کی ماہل بلوچ کو خودکش جیکٹ سمیت گرفتار کرکے بلوچستان میں دہشتگردی کی بہت بڑی سازش ناکام بنادی۔ ڈی آئی جی سی ٹی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سےبریگیڈیئر مصطفی کمال برکی شہید ہوگئے

جنوبی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی ڈرائیور سمیت شہید ہوگئے. مقامی زرائع کے مطابق بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی پاک افغان بارڈر سے وانا جارہے تھے کہ ماندک خولہ کے قریب ان کی گاڑی پرفائرنگ کی مزید پڑھیں

مرحوم سیلاب محسود صحافت اورمزاحمت کا روشن ستارہ

فاروق محسود آج بابائے صحافت قبائلی اضلاع رفعت اللہ عرف سیلاب محسود کی تیسری برسی ہے، ایک معروف صحافی جو پاکستان اور یہاں تک کہ افغانستان میں بھی اپنی غیر معمولی رپورٹنگ کی مہارت کے باعث انتہائی قابل احترام تھے، مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا غریب عوام کےلئے پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا فیصلہ

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امیر اور غریب کے مزید پڑھیں