شمالی وزیرستان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سےقبائلی رہنما ملک ریمال خان جاں بحق ،بیٹا شدید زخمی

شمالی وزیرستان میں نامور قبائلی شخصیت ملک ریمال خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق جبکہ ان کا بیٹا شدید زخمی ہوا ہے. مقامی زرائع کے مطابق سب‌ڈویژن میرعلی کے علاقے نورک میں بوراخیل وزیر قبیلے کے چیف ملک مزید پڑھیں

صوبوں میں انتخابات،پی ڈی ایم کا جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس مظاہر نقوی کی بینچ میں شمولیت پر اعتراض

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے حوالے سے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کا مشترکہ بیان پڑھتے ہوئے مزید پڑھیں

ٹیرر ازم سے ٹور ازم تک کے سفر میں درپیش رکاوٹیں

فاروق محسود جنوبی وزیرستان؛”لوگ کیوں ہمیں دہشتگردی سے جڑے تاثر سے جانتے ہیں؟ جبکہ ہمارے لوگ محبت و پیار کرنے والے،خوبصورت علاقے، ثقافت، اور مہمان نوازی سے مشہور ہیں جوکہ شاید ان لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہیں’.یہ کہنا ہے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے آیاز مسیح نامی شخص جان کی بازی ہار گئے

شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے آیاز مسیح جان کی بازی ہار گئے ۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تحصیل میرعلی کے گاﺅں عیدک بازار میں پیش آیا مزید پڑھیں

جیل بھروتحریک،ہماری گرفتار سیاسی قیادت سے دہشت گردوں جیسا سلوک کیا جا رہا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے جن لوگوں نے کل لاہور میں گرفتاری دی تھی، ان سیاسی قیدیوں کو ایسے رکھا جا رہا ہے جیسے وہ کوئی دہشت گرد ہیں. سابق وزیراعظم نے ویڈیو لنک مزید پڑھیں

بارکھان واقعہ،سردارعبدالرحمن کھیتران 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں تین شہریوں کے قتل کے الزام میں گرفتار صوبائی وزیر مواصلات عبدالرحمٰن کھیتران کو 10 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ بلوچستان پولیس کی جانب سے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کو مزید پڑھیں

بارکھان واقعہ،خان محمدمری کی بیوی گراں ناز، بیٹی اور 4 بیٹے بازیاب

کوئٹہ:بارکھان واقعہ ،خان محمدمری کی بیوی گراں ناز، بیٹی اور 4 بیٹوں کو بازیاب کرالیا گیا،کنویں سے ملنے والی لاش کسی اور خاتون کی ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق رسالدار میجر کمانڈر کیو آر ایف لیویز شیر محمد مری نے مزید پڑھیں

بچوں کے حقوق کےلئے ہمارے پاس قانون سازی، قواعد و ضوابط اور قومی اعداد و شمار کی کمی ہے،پارلیمنٹرینز

(فوزیہ کلثوم رانا ) اسلام آباد:سینئر پارلیمنٹیرینز نے ملک کی مضبوط بنیاد بنانے کے لیے قومی سطح پر بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قواعد و ضوابط وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے مزید پڑھیں

بارکھان میں تہرے قتل کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا جاری

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ماں اور دو بیٹوں کے قتل کے خلاف کوئٹہ میں لواحقین کا میتوں کے ہمراہ احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ لواحقین نے صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کی برطرفی، گرفتاری مزید پڑھیں