قاسم سوری سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج

کوئٹہ:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر و سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے بجلی روڈ مزید پڑھیں

امن و امان صورتحال، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں فوج تعینات

وزارت داخلہ نے امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر قابو پانے کے لیے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشنز میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس ،عمران خان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان کاالقادر ٹرسٹ کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا. احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نےکیس کی سماعت کی ،عمران خان کو عدالت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں‌مظاہرے جاری،3 افراد جاں بحق،درجنوں زخمی، فوج طلب

پشاور:خیبرپختونخوا میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد جاری مظاہروں میں اب تک 3 افراد جاں بحق جبکہ 12 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں. میڈیا رپورٹس کے مطابق چکدرہ میں مظاہرے کے دوران ایک شخص کے مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں امن او امان کی صورتحال بہتر بنانے کےلئے فوج طلب

اسلام آباد:امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانےکےلئے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی نگراں حکومتوں نے وفاقی حکومت سے فوج کی خدمات مانگ لیں. نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت کی درخواستوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل اسد عمر کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور شاہ محمود قریشی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست لے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے 5 روز کے لئے بند،بورڈ امتحانات ملتوی

خیبرپختونخوا میں سرکاری و نجی تعلیمی 5 روز کےلئے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہےجبکہ تعلیمی بورڈز نے امتحانات ملتوی کردیئے ہیں. محکمہ ہائر ایجوکیشن کے اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا میں سرکاری و نجی کالجز 10 مئی سے 14 مزید پڑھیں

ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل ،پی ٹی اے نے تصدیق کردی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وزارت داخلہ کی ہدایات پر ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ پی ٹی اے حکام نے غیر ملکی خبررساں‌ادارے کو بتایا کہ وزارت داخلہ کے احکامات مزید پڑھیں

عمران خان کو نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتارکرلیا

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان کو نیب نے قادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران گرفتار کر لیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان آج مختلف مقدمات میں مزید پڑھیں