مردان میں ساس نےبازار میں خریداری کے دوران اپنی بہو کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ تخت بائی تھانے کے حکام نے میڈیا کو بتایا کہ گولی چلانے والی 40 سالہ خاتون کی شناخت زیتون کے نام سے ہوئی مزید پڑھیں
خانزیب محسود جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ، حملے میں دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ مقامی زرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے زانگاڑہ میں آج شام 6 بجے کے قریب مقامی مارکیٹ کے دکانوں پر ڈرون حملہ کیا گیا. ڈرون مزید پڑھیں
خار:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ لوگوں کو لڑوا کر تماشا دیکھتی ہے، اب وقت آگیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ نیوٹرل ہوجائیں۔ قبائلی ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں حقوق قبائل مارچ سے مزید پڑھیں
گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے صوبے میں عام انتخابات کے لیے 28 مئی کی تاریخ دے دی۔ چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس میں گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نےشرکت کی۔ اجلاس کے مزید پڑھیں
پبلشرز نے ادائیگی نہ ہونے پر خیبرپختونخوا کے تعلیمی سال 2023 کی درسی کتب کی چھپائی روک دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے کتابوں کی چھپائی کے لیے پبلشرز کو 10 ارب روپے دینے ہیں جس کی عدم مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک اور لکی مروت میں مردم شماری ٹیم پر دہشتگردوں کے حملوں کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔ پولیس زرائع کے مطابق ٹانک میں گومل کے علاقہ کوٹ اعظم میں مردم شماری مزید پڑھیں
محکمہ اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا نے عبدالوالی خان یونیورسٹی مردان میں 2015 میں ہونے والی بھرتیوں کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں جس میں مبینہ طور پر 271غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے. انکوائری رپورٹ میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان مزید پڑھیں
افغان صوبے خوست کے ضلع سپیرے میں مقیم وزیرستانی مہاجرین کو ماہانہ امداد کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ مہاجرین نے نشریاتی ادارے مشال ریڈیو کو بتایا کہ مختلف بین الاقوامی اور غیر سرکاری تنظیمیں انہیں خوست شہر یا مزید پڑھیں
پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ( بی آر ٹی) کو2 سال کے دوران 6 ارب 35 لاکھ سے زیادہ کا خسارہ ہواہے. نجی ٹی وی کے مطابق دستاویزات سے معلوم ہوا کہ 22-2021 میں بی آر ٹی کو 1 ارب 53 کروڑ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ ضلعی پولیس کے ترجمان یعقوب ذوالقرنین نے کہا کہ یہ واقعہ مزید پڑھیں