حکومت کا آخری مہینہ، ترقیاتی اخراجات کا 99 فیصد حصہ اراکین پارلیمنٹ کی اسکیموں پر خرچ کیا

سبکدوش ہونے والی اتحادی حکومت نے اپنے اقتدار کے آخری 6ہفتوں کے دوران پبلک سیکٹر کے کل ترقیاتی اخراجات کا 99 فیصد دیگر اہم منصوبوں پر اخراجات کو روک کر اراکین پارلیمنٹ کی اسکیموں پر خرچ کیا۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم کے لیے ابھی تک کوئی نام شارٹ لسٹ نہیں ہواہے،اتحادی جماعتیں

حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں نے کہاہے کہ نگران وزیر اعظم کے لیے ابھی تک کوئی نام شارٹ لسٹ نہیں ہواہے. غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں احسن اقبال اور فیصل مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی حکومت آنے کے بعد ہمارے مسائل میں اضافہ ہواہے،مولانا ہدایت الرحمان

حق دو تحریک کے سربراہ اور جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکریٹری مولانا ہدایت الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد ٹرالنگ میں مزید اضافہ ہوا اور مسائل مزید بڑھے ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

پرویز خٹک اور اسد قیصر کو سیف ہاؤس میں بٹھا لیا گیا ہے،عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام لگایاہے کہ ان کی پارٹی کے دو رہنماؤں پرویز خٹک اور اسد قیصر کو سیف ہاؤس میں بٹھا لیا گیا ہے۔ زمان پارک لاہور سے ویڈیو خطاب میں مزید پڑھیں

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کی لندن میں ملاقات کی اندرونی کہانی

احمد نواز خان اسلام آباد: پی ڈی ا یم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات میں نوازشریف کی واپسی کا پلان بنا لیاگیا۔ زرائع کے مطابق لندن میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں اختیارات کا مسئلہ،اے این پی اور جے یو آئی ف میں اختلافات شروع

صوبہ خیبر پختونخوا میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور جمیعت علمائے اسلام ف میں صوبے میں اختیارات کے حوالے سے اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے اردو نیوز کے مطابق 25 مئی کو پشاور کے دورے مزید پڑھیں

حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی کی 7 رکنی ٹیم تشکیل

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہدایات پر حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے ٹیم تشکیل دیدی گئی۔ پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق مذاکراتی ٹیم میں شاہ مزید پڑھیں

ٹتھ لیس پی ٹی آئی پلان

ارسلان خان جنگل میں ہر طرف شیر کیخلاف نعرے بازی ہورہی ہے ۔ جنگل کے مکینوں نے ہاتھی کے کہنے پر معذول بادشاہ کیخلاف ایکا کیا ہوا ہے اور ہر جانور شیر کو کڑی سے کڑی سزا دینے کی تجویز مزید پڑھیں

پی‌ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا،کارکنان ریڈ زون میں داخل ہو گئے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی‌ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کے لیے جے یو آئی(ف) سمیت اتحادی جماعتوں کے قافلے ریڈ زون میں‌داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں. ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

پی ڈی ایم دھرنا،جےیوآئی کے سندھ اور بلوچستان سے قافلے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے اعلان کے بعد سپریم کورٹ کے سامنے احتجاجی دھرنے میں شرکت کے لیے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے قافلے سندھ اور بلوچستان سے روانہ ہو گئے ہیں۔ پی ڈی ایم کے سربراہ اور جے مزید پڑھیں