جنوبی وزیرستان اپر،تحصیل تیارزہ سے لاش برآمد

آتش محسود خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ کے علاقے خیسورہ سے گزشتہ رات ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ہے. تیارزہ پولیس کےمطابق گذشتہ رات انھیں‌خیسورہ کے علاقے کونڈسیرائی کی پہاڑی سے ایک لاش ملی . مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار 5 قومی اور 9 صوبائی سیٹیں جیتنے میں کامیاب

خانزیب محسود عام انتخابات میں خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والےقبائلی اضلاع میں‌ بھی پاکستان تحریک انصاف کے(پی ٹی آئی) حمایت یافتہ آزاد امیدوار سبقت لیتے ہوئے قومی اسمبلی کی5 اور صوبائی اسمبلی کی سیٹیں9 لینے میں کامیاب ہوگئے . قبائلی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپرکے مکانات کے معاوضوں کا ڈیڑھ ارب روپے فنڈ وفاقی حکومت نے واپس لے لیا

جنوبی وزیرستان اپر کےاپریشن راہ نجات کے نتیجےمیں تباہ ہونے والے مکانات کے معاضوں کےلئے جاری کیا گیا ڈیڑھ ارب فنڈ وفاقی حکومت نے واپس لے لیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 8 جون 2023 کو3 ارب روپے جنوبی وزیرستان اپر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، قومی اسمبلی کی نشست این اے 42 کےلئے 38 امیدوار مد مقابل

ارشاد محسود /ودود محسود سابقہ قبائلی اضلاع جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر کی قومی اسمبلی کی مشترکہ نشست این اے 42 کیلئے 38 امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کردیئے ہیں ۔ جنوبی وزیرستان اپر کی صوبائی نشست پی کے 109کےلئے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،خیسور تا بروند روڈ کی تعمیر میں ناقص میٹریل کا استعمال جاری

آتش محسود جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ کے علاقہ خیسور سے تحصیل سروکئی کے علاقے بروند تک زیر تعمیر سڑک میں ناقص میٹریل کے استعمال کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ مقامی لوگوں نے انھیں بتایا ہے کہ علاقہ خیسور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر:ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق،4 زخمی

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر نامعلو م افراد کے حملے میں دو اہلکار جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ سیکیورٹی زرائع کے مطابق گذشتہ روز مغرب کے بعد نامعلو م افراد مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر: تنخواہوں سے محروم ہیلتھ پراجیکٹ ملازمین نے احتجاج کیمپ لگالیا

جنوبی وزیرستان اپر کے ہیلتھ پراجیٹ ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور مستقل نہ کرنے کےخلاف ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او) کے دفتر کے باہر احتجاجی کیمپ لگا لیا۔ آل ایمپلائیز ہیلتھ پراجیکٹ ورکرز کے زیر اہتمام لگائے گئےاحتجاجی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر : انگور اڈا پر وزیر قبائل کا دھرنا بدستور جاری

جنوبی وزیرستان لوئر کے پاک افغان بارڈر انگور اڈا پر وزیر قبائل کا مطالبات کے حصول کےلئے دھرنا بدستور جاری ہے. دھرنا متنظمین نے انگوراڈا بازار، کسٹم اور علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بند کئے ہیں. منتظمین کا کہنا مزید پڑھیں

نگران وزیر عامر عبداللہ کاجنوبی وزیرستان اپر کے منتخب نمائندوں کی بجائے روایتی مشران سے ٹانک میں جرگہ

ضلعی انتظامیہ نے نگران صوبائی وزیر عامر عبداللہ کے دورہ جنوبی وزیرستان اپر کو ضلع ٹانک تک محدود رکھتے ہوئے مخصوص ہم خیال سیاسی و قبائلی مشران کے ساتھ جرگہ منعقد کیا۔ ضلع ٹانک میں رہائش پذیر مالکان نے صوبائی مزید پڑھیں