چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہاں

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں حکام نے بتایا کہ چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہاں ہے۔ سینیٹر ذیشان خانزادہ کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کے اجلاس کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،وانا میں دو گروپوں میں تصادم،ایس ایچ اوسمیت دو جاں بحق،3 زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانہ میں دوگروپوں میں تصادم کے دوران پولیس ایس ایچ او سمیت دو افراد جاں بحق اور مقامی سیاسی رہنما سمیت3 افرادزخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق آج صبح وانا بازارمیں ضیاء نامی شخص مزید پڑھیں

محسود آفیسر فورم کا ایکسائز ٹیکسیشن آفس کی ضلع ٹانک سے وانہ جنوبی وزیرستان منتقلی کے خلاف اقدامات کا اعلان

شیراللہ شاکر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیرہ ریجن کے ریجنل ڈائریکٹر کے تعصبانہ رویے کے خلاف محسود آفیسر فورم کا ہنگامی بنیادوں پر ایکشن، ایکسائز آفس وانہ منتقل کرنےکے خلاف وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ، کورکمانڈر خیبرپختونخواہ، سیکرٹری ایکسائز ،ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

ستمبر میں ٹی ٹی پی حملوں میں24 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 40افراد شہید ہوئے،تھنک ٹینک رپورٹ

اعجاز خان گذشتہ ایک ماہ کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے کئے جانے والے دہشت گرد حملوں میں سیکورٹی فورسز کے 24اہلکاروں سمیت 40افراد شہید جبکہ 77افراد زخمی ہوئے ہیں، اگست 2022 کے مقابلے ستمبر میں حملوں مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈرزایکٹ کسی صورت اسلامی قوانین سے متصادم نہیں ،فرحت اللہ بابر

اسلام آباد::پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینزکے سیکرٹری جنرل فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ٹرانس جینڈرز کے حقوق کیلئے انکے شانہ بشانہ کھڑی ہے، 2018ءکے ایکٹ کوغلط سمجھا گیا ہے،یہ ایکٹ اسلامی قوانین سے متصادم نہیں ہے،یہ کہنا مزید پڑھیں

باجوڑ میں نامعلو م افراد کی فائرنگ سے جمعیت کا ایک اور کارکن جاں بحق

باجوڑ تحصیل ماموند کے علاقے بدان مشین قلعہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا شفیع اللہ ولد باچا وزیر جاں بحق ہوگئے. باجوڑ پولیس کے مطابق مولانا شفیع اللہ بچوں کو پڑھانے کیلئے ملک عزیز قلعہ جا رہے تھے مزید پڑھیں