قومی ہیرو اورنامور ایٹمی سائنسدان عبدالقدیر خان کی پہلی برسی

اسلام آباد:محسنِ پاکستان اور ایٹمی سائنسدان عبد القدیر خان کی پہلی برسی نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی،ان اہل خانہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا ۔1936 میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر عبدالقدیر مزید پڑھیں

عسکریت پسندوں سے مذاکرات ،گلگت بلتستان کے سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ عبید اللہ بیگ رہا ہوگئے

گلگت :عسکریت پسندوں نے مذاکرات کے بعد گلگت بلتستان کے سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈعبید اللہ بیگ کو رہا کر کے بابو سر کی سڑک کھول دی۔ گذشتہ روز خیبرپختونخوا کو گلگت بلتستان سے ملانے والی سڑک پر عسکریت پسندوں نے مزید پڑھیں

چینی کمپنیاں بلوچستان میں ’استحصالی قوتوں‘ کے طور پر کام کر رہی ہیں،محمد اسلم بھوتانی

بلوچستان سے ممبر قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے صوبے میں بجلی کے مختلف منصوبوں پر کام کرنے والی چینی کمپنیوں کی جانب سے ’جاری استحصال‘ کی مذمت کرتے ہوئے ان پر ساحلی علاقوں میں ماحولیات اور سمندری حیات کو مزید پڑھیں

مینگورہ:سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2 ملزمان مارے گئے

مینگورہ میں فورسز سے جھڑپ میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے مینگورہ بائی پاس پرملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی جس دوران فورسز اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا مزید پڑھیں