باجوڑ،خارمیں‌جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ، 44 افراد جاں بحق، 100 زخمی

باجوڑ کے صدر مقام خار میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 44 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر صحت ریاض انور نے میڈیا مزید پڑھیں

پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل جمہوریت پر حملہ ہے،سینیٹر میر طاہر بزنجو‌

نیشنل پارٹی کے سینیٹر میر طاہر بزنجو‌نے کہا ہے کہ پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل جمہوریت پر حملہ ہے،کل جو بھی اس ملک میں مظلوم کی بات کرے گا، وہ اس کا نشانہ بنے گا. سینیٹ اجلاس مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم کے لیے ابھی تک کوئی نام شارٹ لسٹ نہیں ہواہے،اتحادی جماعتیں

حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں نے کہاہے کہ نگران وزیر اعظم کے لیے ابھی تک کوئی نام شارٹ لسٹ نہیں ہواہے. غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں احسن اقبال اور فیصل مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے سابق وزیر اعلی محمود خان سمیت 25 ارکان کی رکنیت ختم کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سمیت 25 ارکان کی رکنیت ختم کرکے انہیں پارٹی سے نکال ديا۔ سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی نئی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شمولیت مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر، اندرونی معاملات میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے،زلی خیل قبیلہ

وانا، جنوبی وزیرستان لوئر کےاحمدزئی وزیر قبائل کی زیلی شاخ زلی خیل کے عمائدین نے کہا ہے کہ وہ اپنے اندرونی جرگے ،اتفاق واتحاد اور قومی روایات میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔ وانا میں صحافیوں کو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے قبائلی و نیم قبائلی اضلاع سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار

خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی نے چار ماہ کیلئے قبائلی و نیم قبائلی اضلاع کو سیلز ٹیکس سے مُستثنی قرار دیدیا۔ ریونیو اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ مراسلے کے متن میں کہا گیا ہے کہ سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2022 مزید پڑھیں

بیرونی دشمن بلوچستان کی ترقی نہیں چاہتے،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرونی دشمن بلوچستان کی ترقی نہیں چاہتے اور دشمن بلوچستان میں سیاسی استحکام نہیں چاہتا۔ گوادر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 2013 میں جب نواز شریف مزید پڑھیں

بھارتی اور چینی لڑکیوں کے بعد امریکین لڑکی نے چارسدہ کے نوجوان سے شادی کرلی

بھارتی لڑکی انجو اور چینی لڑکی سن گوفنگ کے بعد اب امریکہ سے تعلق رکھنے والی لڑکی نیکولی آناراگلسالوس خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر چارسدہ کے رہائشی اکرام اللہ اور مزید پڑھیں

گزشتہ 15 ماہ میں 500 ارب سے زائد کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں گزشتہ 15 ماہ میں 500 ارب سے زائد کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پارلیمنٹ میں ہونے والے قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں ارکان قائمہ مزید پڑھیں