عدالتی اصلاحات بل:محسن داوڑ کی ترمیم سے نوازشریف کو اپیل کا حق مل گیا

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل میں محسن داوڑ کی ترمیم شامل ہونے سے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کو از خود نوٹس پر ملی سزا کے خلاف اپیل کا حق مل گیا۔ قومی مزید پڑھیں

میرے بیٹے حسن عسکری کو فیئر ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، میجر جنرل (ر) سیدظفر مہدی

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے معاملے پر تنقیدی خط لکھنے اور اسے دیگر فوجی جرنیلوں کو بھی بھیجنے پر 5برس قید کی سزا پانے والے حسن عسکری کے والدین نےانصاف کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس: عدالتی اصلاحات بل بھاری اکثریت سے منظور

قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات سے متعلق بل بھاری اکثریت سے منظور کر لیا گیا ، حزب اختلاف اور حکومتی اراکین نے اس بل کی بھرپور حمایت کی جبکہ چنداراکین نے اسے عدلیہ پر قدغن قرار دیا۔ وزیر قانون اعظم مزید پڑھیں

عدالتی اصلاحات بل صرف عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے، عمران خان

لاہور:چیئرمین پا کستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان میں عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہےلیکن شہباز شریف نے جس جلدی سے فیصلہ کیاصرف عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کیلئے کیا. اپنی رہائش گاہ زمان پارک سے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات بل کا مسودہ منظورکرلیا،قومی اسمبلی میں پیش

چیف جسٹس آف پاکستان کے ازخود نوٹس لینے اور سپریم کورٹ کے بینچوں کی تشکیل کے اختیارات میں کمی کے حوالے سے بل کی وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد اسے قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ عدالتی اصلاحات کا مزید پڑھیں

کراچی:سیاسی جماعت کا بلدیاتی امیدوار ڈکیتی کرتے ہوئے گرفتار

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں لوٹ مار کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ملزم سیاسی جماعت کا بلدیاتی امیدوار نکلا۔ پولیس حکام نے دعویٰ کیا کہ زخمی حالت میں گرفتار مبینہ ڈاکو عبدالنبی نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں سیاسی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ :عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اپنے خلاف تھانہ گولڑہ، تھانہ بہارہ کہو، تھانہ رمنا، تھانہ مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ،خاتون سرغنہ سمیت اغوا کار گینگ کے9 افراد گرفتار

صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خاتون کی سربراہی اغوابرائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث 9 ارکان پر مشتمل گینگ پکڑا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز ارسلان شاہزیب اور ایس پی اقبال ٹاؤن ارتضیٰ کومیل نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں