لاہور:چیئرمین پا کستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان میں عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہےلیکن شہباز شریف نے جس جلدی سے فیصلہ کیاصرف عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کیلئے کیا. اپنی رہائش گاہ زمان پارک سے مزید پڑھیں

لاہور:چیئرمین پا کستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان میں عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہےلیکن شہباز شریف نے جس جلدی سے فیصلہ کیاصرف عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کیلئے کیا. اپنی رہائش گاہ زمان پارک سے مزید پڑھیں
چیف جسٹس آف پاکستان کے ازخود نوٹس لینے اور سپریم کورٹ کے بینچوں کی تشکیل کے اختیارات میں کمی کے حوالے سے بل کی وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد اسے قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ عدالتی اصلاحات کا مزید پڑھیں
افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’’ پین پاتھ‘‘ کے بانی مطیع اللہ ویسا کو حراست میں لیا گیا. افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے ٹویٹر پر جاری بیان میں ’پین پاتھ‘ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران خسرہ سے 6 بچے جاں بحق ہوگئے اور 656 کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق خسرے سے ڈیرہ اسماعیل خان میں 5 اور ٹانک میں ایک بچے کا مزید پڑھیں
افغانستان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں 6 عام شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ترجمان وزارت داخلہ نے ٹوئٹر پر جارہ کردہ بیان میں کہا کہ حملہ آور کو افغان مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اپنے خلاف تھانہ گولڑہ، تھانہ بہارہ کہو، تھانہ رمنا، تھانہ مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سارا ملک سیلاب کی طرح کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جب سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) بنی تب مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو ان کے اس بیان پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان مسلم لیگ(ن) کے صرف سیاسی حریف نہیں بلکہ دشمن مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خاتون کی سربراہی اغوابرائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث 9 ارکان پر مشتمل گینگ پکڑا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز ارسلان شاہزیب اور ایس پی اقبال ٹاؤن ارتضیٰ کومیل نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں
پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور جنوبی وزیرستان سے رُکن قومی اسمبلی علی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاستی اداروں کے اندر اختلافات کے باعث قبائلی علاقوں میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے۔ وائس آف مزید پڑھیں