پاکستان کوسٹ گارڈز نےایک کاروائی کے دوران گوادر کےعلاقے جیونی سے سپیڈبوٹ میں سمندر کے زریعے سمگل ہونے والے اربوں روپے کی منشیات برآمد کرلی. ترجمان کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر کے علاقے جیوانی سے سمندر کے ذریعے مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز نےایک کاروائی کے دوران گوادر کےعلاقے جیونی سے سپیڈبوٹ میں سمندر کے زریعے سمگل ہونے والے اربوں روپے کی منشیات برآمد کرلی. ترجمان کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر کے علاقے جیوانی سے سمندر کے ذریعے مزید پڑھیں
نگراں بلوچستان کابینہ نے سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی بالائی حد 35 سال مقرر کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ منظوری نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے تیسرے اجلاس میں دی گئی۔ مزید پڑھیں
فاروق محسود تین نومبر 2015 سے ایک روز قبل یعنی دو نومبر کو صحافی زمان محسود نےخیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں دوسرے صحافی دوستوں کے ہمراہ اقوام متحدہ کی جانب سے صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا عالمی مزید پڑھیں
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نےسروں کی قیمتوں کے ساتھ 128 مطلوب دہشتگردوں کی تیسری فہرست جاری کر دی۔ سی ٹی ڈی کے اعلامیے کے مطابق فہرست میں مطلوب دہشتگردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں. مزید پڑھیں
معاشی مشکلات سے دوچار صوبہ خیبرپختونخوا میں سینکڑوں نان گزٹیڈ ملازمین غیر قانونی طور پرسرکاری گاڑیاں استعمال کررہے ہیں۔ زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ صوبائی سیکرٹریٹ، ڈائریکٹوریٹ اور ضلعی دفاتر کے ملازمین سرکاری گاڑیوں پر قبضہ کئے ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں
نگران وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے اس دعوے کی توثیق کی ہے کہ بلوچستان سے تقریباً 50 سے زائد لوگوں کو جبری طور پر لاپتا کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 مزدور جاں بحق جبکہ 2 مزدور شدید زخمی ہوگئے ہیں. پولیس کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کونامعلوم افراد سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقامی ٹھیکیدار نصیر مزید پڑھیں
سعودی عرب نے 25 یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے پاکستانی طلبا وطالبات کو 600 سکالرشپس دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے اردو نیوز کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن حکام نے بتایا ہے کہ یہ وظائف مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں نگران حکومت نے صوبے بھر میں ڈیپوٹیشن پر تعینات ملازمین کے اضافی الاؤنسز بند کرنے اورغلط طریقے سے الاؤنسز وصول کرنیوالے ملازمین سےریکوری کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ محکمہ خزانہ نے صوبے کے تمام محکموں کے مزید پڑھیں
ضلع اورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں11مزدور زخمی ہوگئے جن میں ایک کی حالت نازک ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق لوئر اورکزئی کے ڈولی کورز علاقے میں واقع کوئلہ کی کان میں زوردار دھماکے کے بعد مزید پڑھیں