وزیرستان نا امید کیوں؟

شہریار محسود پچھلے دس دنوں سے وزیرستان میں تھا جہاں انٹرنیٹ سروس بند تھی، ملکی حالات سے بے خبر رہا اس کے باوجود کہ اس وقت پاکستان ہمیشہ کی طرح تاریخ کے ایک اور نازک موڑ سے گزر رہا ہے۔ مزید پڑھیں