اٹلی کشتی حادثہ میں جاں بحق کھلاڑی شاہدہ رضا معاشی مسائل سے دوچارتھی

عبدالکریم اٹلی میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں چل بسنے والے پاکستانیوں میں کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی ہاکی اور فٹبال پلئیر شاہدہ رضا بھی شامل تھیں،ان کے ساتھی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ وہ معاشی حوالے سے پریشان تھی مزید پڑھیں

اٹلی کشتی حادثہ،معروف خاتون کھلاڑی شاہدہ رضا بھی مرنے والوں میں شامل

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے میں پاکستان کی ویمن ہاکی اور فٹبال پلیئر شاہدہ رضا بھی جاں بحق ہوئیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے شاہدہ رضا کی کشتی حادثے میں جاں بحق مزید پڑھیں

بارکھان واقعہ: طبعی معائنے میں گراں ناز کی بیٹی کے ساتھ ’جنسی زیادتی‘ کا انکشاف

کوئٹہ:خان محمدمری کی بیوی گراں ناز اور اس کے پانچ بچوں کا میڈیکل چیک اپ کرنے والی پولیس سرجن نے کہا ہے کہ شواہد سے پتا چلتا ہے کہ خاتون کی نوعمر بیٹی کو نہ صرف تشدد کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

بارکھان واقعہ،سردارعبدالرحمن کھیتران 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں تین شہریوں کے قتل کے الزام میں گرفتار صوبائی وزیر مواصلات عبدالرحمٰن کھیتران کو 10 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ بلوچستان پولیس کی جانب سے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کو مزید پڑھیں

بارکھان واقعہ،خان محمدمری کی بیوی گراں ناز، بیٹی اور 4 بیٹے بازیاب

کوئٹہ:بارکھان واقعہ ،خان محمدمری کی بیوی گراں ناز، بیٹی اور 4 بیٹوں کو بازیاب کرالیا گیا،کنویں سے ملنے والی لاش کسی اور خاتون کی ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق رسالدار میجر کمانڈر کیو آر ایف لیویز شیر محمد مری نے مزید پڑھیں